3,539
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 261: | سطر 261: | ||
== پاکستان؛ صحافی برادری کی فلسطین و لبنان یکجہتی کانفرنس == | == پاکستان؛ صحافی برادری کی فلسطین و لبنان یکجہتی کانفرنس == | ||
فلسطین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں صحافی برادری نے قومی صحافی کانفرنس برائے اظہارِ یکجہتی فلسطین و لبنان کا اہتمام کیا، جس میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں سمیت اینکرز نے اظہارِ خیال کیا۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں صحافی برادری نے قومی صحافی کانفرنس برائے اظہارِ یکجہتی فلسطین و لبنان کا اہتمام کیا، جس میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں سمیت اینکرز نے اظہارِ خیال کیا۔ | حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں صحافی برادری نے قومی صحافی کانفرنس برائے اظہارِ یکجہتی فلسطین و لبنان کا اہتمام کیا، جس میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں سمیت اینکرز نے اظہارِ خیال کیا۔ | ||
سطر 268: | سطر 268: | ||
اس موقع پر پاکستان کے الیکٹرانک، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے فلسطین اور لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام عالم و عالمی اداروں بشمول اقوام متحدہ، او آئی سی، عرب لیگ اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری غزہ و لبنان میں جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ | اس موقع پر پاکستان کے الیکٹرانک، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے فلسطین اور لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام عالم و عالمی اداروں بشمول اقوام متحدہ، او آئی سی، عرب لیگ اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری غزہ و لبنان میں جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ | ||
اس کانفرنس میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ ابو مریم اور سینئر صحافی حامد میر پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ بھی شریک تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403811/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%88-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%B3-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1 پاکستان؛ صحافی برادری کی فلسطین و لبنان یکجہتی کانفرنس]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء</ref>۔ | اس کانفرنس میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ ابو مریم اور سینئر صحافی حامد میر پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ بھی شریک تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403811/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%88-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%B3-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1 پاکستان؛ صحافی برادری کی فلسطین و لبنان یکجہتی کانفرنس]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء</ref>۔ | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{فلسطین}} | {{فلسطین}} | ||
[[زمرہ:فلسطین]] | [[زمرہ:فلسطین]] |