Jump to content

"فلسطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 268: سطر 268:
اس موقع پر پاکستان کے الیکٹرانک، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے فلسطین اور لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام عالم و عالمی اداروں بشمول اقوام متحدہ، او آئی سی، عرب لیگ اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری غزہ و لبنان میں جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

اس کانفرنس میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ ابو مریم اور سینئر صحافی حامد میر پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ بھی شریک تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403811/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%88-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%B3-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1 پاکستان؛ صحافی برادری کی فلسطین و لبنان یکجہتی کانفرنس]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء</ref>۔

== شہید سلیمانی بیت المقدس کی آزادی کے لئے جدوجہد کو دینی فریضہ سمجھتے تھے ==
فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے نمائندے نے [[ قاسم سلیمانی|شہید قاسم سلیمانی]] کے حوالے سے کہا کہ ہماری آخری ملاقات میں انہوں نے فلسطین میں غیر فعال جماعتوں کے بارے میں کہا کہ قیامت کے دن ہم سے پوچھا جائے گا کہ تم نے قدس کے لئے کیا کیا؟
مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں فلسطین کی تحریک اسلامی جہاد فلسطین کے نمائندے ناصر ابو شریف نے  خطے کی عسکری مساوات میں شہید لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کے کردار کے بارے میں بتایا۔
انہوں نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی [[مقاومتی بلاک|مزاحمتی محور]] کی اہم شخصیت کے طور پر خطے کی عسکری حرکیات میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔
ناصر ابو شریف نے واضح کیا کہ مزاحمت ایک ایسا محور ہے جو بعض اہداف اور اصولوں کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا تھا جن میں سب سے اہم مقصد خطے میں صیہونی رجیم اور امریکہ کے تسلط کا مقابلہ اور فلسطین کی آزادی کے لئے جد و جہد کرنا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ شہید سلیمانی نے مختلف مزاحمتی گروہوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کر کے انہیں فعال کیا تاکہ متحد ہو کر قابض رجیم کا مقابلہ کیا جا سکے۔
اسلامی جہاد کے رہنما نے مزید کہا کہ اگر مزاحمتی محور کی موجودہ صلاحیتیں نہ ہوتیں تو ان عالمی شیطانی کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا تھا۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ شہید سلیمانی نے یقینی طور پر اس محور کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ناصر ابو شریف نے شہید سلیمانی کے بارے میں بتایا کہ حاج قاسم بے پناہ قوت ارادی اور پختہ عزم کے مالک تھے۔ وہ ایک حیرت انگیز انسان تھے جن کی اعلیٰ جنگی حکمت عملی اور منصوبہ بندی دشمن کو بے بس کر دیتی تھی اور وہ ہر وقت میدان میں موجود رہتے تھے۔
[[ایران]] میں فلسطین کی مزاحمتی تحریک کے نمائندے نے مزید کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے ایک ملاقات کے دوران مسئلہ فلسطین کے بارے میں غیر فعال جماعتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: قیامت کے دن ہم سے اس بارے میں پوچھا جائے گا کہ تم نے بیت المقدس کی آزادی کے لئے کیا کیا؟<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929273/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D8%AF%D9%88%D8%AC%DB%81%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%B6%DB%81 شہید سلیمانی بیت المقدس کی آزادی کے لئے جدوجہد کو دینی فریضہ سمجھتے تھے، فلسطینی رہنما]- شائع شدہ از: 2 جنوری 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جنوری 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==