Jump to content

"اخوان المسلمین جرمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:


==تاسیس==
==تاسیس==
جرمنی میں اخوان المسلمین کی بنیاد  بین الاقوامی اخوان المسلمین کے  فعال رکن  سعید رمضان کے توسط سے رکھی گئی جو اس  عالمی جماعت کے بانی حسن البنا کے قریبی افراد  اور ان کے ذاتی  معاون تھے۔ 1948 ‏ءمیں وہ اخوان المسلمین کی رضاکار فورس کے انچارج تھے۔ سعید رمضان جرمنی میں اخوان المسلمین کے اولین علمبرداروں میں سے ایک ہیں کیونکہ وہ 1958 ء میں جنیوا چلے گئے، جہاں انہوں نے قانون کی تعلیم حاصل کی اور جرمنی میں  الجمعیه الاسلامیه  کی بنیاد رکھی، یہاں تک کہ  جماعت  جرمنی کی ان تین اسلامی تنظیموں میں سے ایک بن گئی جن کے وہ سربراہ تھے۔جرمنی میں آپ نے وہاں قائم ہونے والی تین اسلامی تنظیموں میں سے ایک جرمنی اسلامک سوسائٹی کی بنیاد رکھی، جس کی سربراہی انہوں نے 1958ء سے 1968ء تک کی۔ سعید رمضان کے بعد پاکستانی نژاد "فاضل یزدانی" نے مختصر عرصے کے لیے  اس جماعت کی صدارت سنبھالی۔ ان کے بعد  اس  کی صدارت شامی اطالوی "غالب همت" کو سونپی گئی۔
جرمنی میں اخوان المسلمین کی بنیاد  بین الاقوامی اخوان المسلمین کے  فعال رکن  سعید رمضان کے توسط سے رکھی گئی جو اس  عالمی جماعت کے بانی حسن البنا کے قریبی افراد  اور ان کے ذاتی  معاون تھے۔ 1948 ‏ءمیں وہ اخوان المسلمین کی رضاکار فورس کے انچارج تھے۔ سعید رمضان جرمنی میں اخوان المسلمین کے اولین علمبرداروں میں سے ایک ہیں کیونکہ وہ 1958 ء میں جنیوا چلے گئے، جہاں انہوں نے قانون کی تعلیم حاصل کی اور جرمنی میں  الجمعیه الاسلامیه  کی بنیاد رکھی، یہاں تک کہ  جماعت  جرمنی کی ان تین اسلامی تنظیموں میں سے ایک بن گئی جن کے وہ سربراہ تھے۔جرمنی میں آپ نے وہاں قائم ہونے والی تین اسلامی تنظیموں میں سے ایک جرمنی اسلامک سوسائٹی کی بنیاد رکھی، جس کی سربراہی انہوں نے 1958ء سے 1968ء تک کی۔ سعید رمضان کے بعد پاکستانی نژاد "فاضل یزدانی" نے مختصر عرصے کے لیے  اس جماعت کی صدارت سنبھالی۔ ان کے بعد  اس  کی صدارت شامی اطالوی "غالب همت" کو سونپی گئی تا هم امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے "غالب ہمت" کا نام دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے بعد، انہیں جرمنی  اخوان المسلمین  کے سربراہی سے استعفیٰ دینا پڑا تو  اس لیے مصری نژاد "ابراہیم الزیات"  ان کے جانشین کے طور پر جماعت کے سربراه منتخب هوئے۔




218

ترامیم