Jump to content

"سید عمار حکیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 89: سطر 89:
وزیر اعظم اور ان کی حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے حجۃ الاسلام سید حکیم نے کہا: ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت کو سماجی اور سیاسی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے، ہم سب ایک ہی کشتی میں سوار ہیں اور ایک ہی قسمت ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399877/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A8-%DB%81%DB%92-%D8%AD%D8%AC%DB%83-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B1-%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85 فلسطین کی حمایت واجب ہے: حجۃُ الاسلام سید عمار حکیم]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 17 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 جون 2024ء۔</ref>۔

== ہر زمانے میں ایک حسینؑ ہوتا ہے اور لوگ وقت کے حسینؑ یا یزید کی پیروی کرتے ہیں ==
يوجد في كل زمانٍ حسين عصره ممن يسير على نهج [[حسین بن علی|الإمام الحسين (ع)]] ويزيد عصره
عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے کہا: ہر زمانے میں ایک حسینؑ ہوتا ہے اور بعض لوگ زمانے کے حسینؑ کی پیروی کرتے ہیں اور بعض یزید کی پیروی کرتے ہیں۔
عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے استقبال [[محرم]] کے سلسلے میں '''خادمین منبر حسینی''' کے عنوان سے نجف اشرف میں منعقد تیسری کانفرنس میں مبلغین سے خطاب کیا۔
انہوں نے اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: [[غدیرخم|یوم غدیر]] اور ماہ محرم ولایت اور حکومت کا پیغام دیتے ہیں، اور آیہ [[قرآن]] کے نقطہ نظر سے تکمیل دین کے لئے اعلان غدیر ضروری ہے، غدیر کا [[اسلام]] کے مشن سے گہرا تعلق ہے، غدیر دین کی تکمیل اور اتمام نعمت اور کفار کی مایوسی کا دن ہے۔
عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا: محرم، راہ ولایت میں ایثار و قربانی اور صالح حکومت کے قیام کا نام ہے، اہل بیت علیہم السلام نے روزہ عاشورہ عظیم قربانی پیش کی اور امام حسین علیہ السلام کے اصحاب بہترین اصحاب تھے۔
سید عمار حکیم نے کہا: امام حسین علیہ السلام کی قربانی لوگوں کو حق و انصاف پر مبنی زندگی کا پیغام دیتی ہے ، امام حسین علیہ السلام ایک مرکزی موضوع ہیں اور ان کی زیارت ہر حال میں مستحب ہے۔
سید عمار نے کہا: مجلس عزا نے وفاداری، لگن اور ہمت کے ساتھ نسلوں کی پرورش کی، امام حسین علیہ السلام ہر عنوان سے ایک مکتب اور شہید اشک ہیں۔
عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا:ایسے ذاکرین بھی ہیں جوعزاراوں کے آنسو نکلوانے کے لیے جھوٹے واقعات اور روایات کا سہارا لیتے ہیں اور امام حسین (ع) کی توہین کرتے ہیں، عزاداری کے زیر سایہ امام حسین علیہ السلام کی توہین کرنا قطعاً جائز نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا: امام حسین علیہ السلام ایک ایسی حقیقت کا نام ہے جس کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، نہ کہ ایسی تاریخ جسے ہم صرف کتابوں میں پڑھتے ہیں، لہذا امام علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں عملی فائدہ اٹھانا چاہیے، کیوں کہ ہمیں امام حسین علیہ السلام کو اپنی روزمرہ کی زندگی سے جوڑنے کی ضرورت ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400270/%DB%81%D8%B1-%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%DB%81%D9%88%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%84%D9%88%DA%AF-%D9%88%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%D8%B2%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%8C ہر زمانے میں ایک حسینؑ ہوتا ہے اور لوگ وقت کے حسینؑ یا یزید کی پیروی کرتے ہیں: عمار حکیم]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 1 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جولائی 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}