3,850
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 74: | سطر 74: | ||
سید عمار حکیم نے اپنے ایک پیغام میں لکھا: " اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ممتاز اسلامی سیاسی شخصیت [[سید ابراہیم رئیسی|آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی]] اور ان کے متعدد ساتھیوں بالخصوص وزیر خارجہ [[حسین امیر عبداللہیان|امیر حسین عبد اللہیان،]] تبریز کے امام جمعہ اور گورنر کی دردناک خبر شہادت موصول ہوئی جسے سن کر بہت افسوس ہوا۔ | سید عمار حکیم نے اپنے ایک پیغام میں لکھا: " اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ممتاز اسلامی سیاسی شخصیت [[سید ابراہیم رئیسی|آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی]] اور ان کے متعدد ساتھیوں بالخصوص وزیر خارجہ [[حسین امیر عبداللہیان|امیر حسین عبد اللہیان،]] تبریز کے امام جمعہ اور گورنر کی دردناک خبر شہادت موصول ہوئی جسے سن کر بہت افسوس ہوا۔ | ||
سید عمار حکیم نے اپنے بیان میں کہا: کہ [[ایران|ایران،]] خطے اور دنیا کی انقلابی، سیاسی اور ثقافتی زندگی میں مرحوم کے نمایاں کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں، ایرانی قوم ، حکومت اور لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399026/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D8%AC%DB%83-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B1-%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85 ایرانی صدر کی شہادت پر حجۃ الاسلام سید عمار حکیم کا تعزیتی پیغام]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 20مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔ | سید عمار حکیم نے اپنے بیان میں کہا: کہ [[ایران|ایران،]] خطے اور دنیا کی انقلابی، سیاسی اور ثقافتی زندگی میں مرحوم کے نمایاں کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں، ایرانی قوم ، حکومت اور لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399026/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D8%AC%DB%83-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B1-%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85 ایرانی صدر کی شہادت پر حجۃ الاسلام سید عمار حکیم کا تعزیتی پیغام]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 20مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== فلسطین کی حمایت واجب ہے: حجۃُ الاسلام سید عمار حکیم == | |||
عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے بغداد میں نماز [[عید قربان|عید الاضحی]] کے خطبوں میں تاکید کی کہ مسئلہ [[فلسطین]] عرب اور اسلامی امت اور تمام دنیا کی آزاد اور با ضمیر قوموں کا بنیادی مسئلہ ہے۔ | |||
حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے بغداد میں [[نماز]] عید الاضحی کے خطبوں میں کہا کہ فلسطین کی حمایت واجب ہے، صیہونی حکومت کی صرف زبانی مذمت کا کوئی فائدہ نہیں۔ | |||
صیہونی حکومت کی طرف سے استکبار اور تمام بین الاقوامی اور انسانی قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف زبانی مذمت تک محدود رہنا بے سود ہے اور یہ وہ چیز ہے جس کا ادراک دنیا دیر سے کر رہی ہے۔ | |||
عراق پر واجب ہے کہ وہ اس منصفانہ اور جائز مسئلہ کی حمایت میں اپنا اہم کردار ادا کرے اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے عرب اور اسلامی اقوام کے ضمیروں کو بیدار کرنے میں ایک موثر عنصر بنے۔ | |||
سید حکیم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مسئلہ فلسطین کی حمایت کے لیے ہمارے پاس بہت ساری سہولیات اور اوزار موجود ہیں، کہا: فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے لیے ہم سب خدا، تاریخ اور آنے والی نسلوں کے سامنے ذمہ دار ہیں۔ | |||
انہوں نے عرب اور اسلامی خطے میں اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات اور تعاون میں نمایاں پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اس سے ہم ان تعلقات کو اسٹریٹجک منصوبوں میں تبدیل کرنے اور دولت سے بھرے اس خطے کی واپسی کے لیے پہلے سے زیادہ کوشش کرنے پر مجبور ہیں۔ | |||
عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ قوموں کے مفادات اور ملکوں کی سلامتی اور ہمارے علاقے کی خوشحالی ہمارے اتحاد و یکجہتی اور کل کے اختلافات کو پس پشت ڈالنے سے مشروط ہے۔ | |||
وزیر اعظم اور ان کی حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے حجۃ الاسلام سید حکیم نے کہا: ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت کو سماجی اور سیاسی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے، ہم سب ایک ہی کشتی میں سوار ہیں اور ایک ہی قسمت ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399877/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A8-%DB%81%DB%92-%D8%AD%D8%AC%DB%83-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B1-%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85 فلسطین کی حمایت واجب ہے: حجۃُ الاسلام سید عمار حکیم]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 17 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |