3,727
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 103: | سطر 103: | ||
انہوں نے مزید کہا: امام حسین علیہ السلام ایک ایسی حقیقت کا نام ہے جس کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، نہ کہ ایسی تاریخ جسے ہم صرف کتابوں میں پڑھتے ہیں، لہذا امام علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں عملی فائدہ اٹھانا چاہیے، کیوں کہ ہمیں امام حسین علیہ السلام کو اپنی روزمرہ کی زندگی سے جوڑنے کی ضرورت ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400270/%DB%81%D8%B1-%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%DB%81%D9%88%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%84%D9%88%DA%AF-%D9%88%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%D8%B2%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%8C ہر زمانے میں ایک حسینؑ ہوتا ہے اور لوگ وقت کے حسینؑ یا یزید کی پیروی کرتے ہیں: عمار حکیم]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 1 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے مزید کہا: امام حسین علیہ السلام ایک ایسی حقیقت کا نام ہے جس کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، نہ کہ ایسی تاریخ جسے ہم صرف کتابوں میں پڑھتے ہیں، لہذا امام علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں عملی فائدہ اٹھانا چاہیے، کیوں کہ ہمیں امام حسین علیہ السلام کو اپنی روزمرہ کی زندگی سے جوڑنے کی ضرورت ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400270/%DB%81%D8%B1-%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%DB%81%D9%88%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%84%D9%88%DA%AF-%D9%88%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%D8%B2%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%8C ہر زمانے میں ایک حسینؑ ہوتا ہے اور لوگ وقت کے حسینؑ یا یزید کی پیروی کرتے ہیں: عمار حکیم]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 1 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات/ غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر زور == | |||
عراقی قومی اتحاد کے سربراہ حجت الاسلام سید عمار حکیم نے عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے محمد الحسان سے ملاقات کی اور غزہ و لبنان میں جنگ بندی پر زور دیا۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، عراقی قومی اتحاد کے سربراہ حجت الاسلام سید عمار حکیم نے عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے محمد الحسان سے ملاقات کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے مشن کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عراق سیاسی، سیکیورٹی اور سماجی سطح پر بے مثال استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے اور علاقائی سطح پر اپنے کردار کو دوبارہ اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دے رہا ہے۔ | |||
انہوں نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے کردار کو عراق کی ترقی میں معاون قرار دیا اور کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں میں عراق میں مثبت تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں، جس کے اثرات اب عوام تک پہنچ رہے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ عراقی سیاست اب قوم پرستانہ رخ اختیار کر چکی ہے، اور اختلافات نسلی یا فرقہ وارانہ بنیادوں سے سیاسی میدان تک محدود ہو چکے ہیں۔ | |||
سید عمار نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ موجودہ استحکام کو مستقل امن میں تبدیل کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رہنی چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عراق کو علاقائی استحکام کی اہمیت ثابت کرنے کے لیے اپنے بین الاقوامی کردار کو دوبارہ حاصل کرنا ہوگا۔ | |||
انہوں نے مرجع اعلیٰ [[سید علی سیستانی|آیت اللہ سیستانی]] کے حالیہ بیانیے کو عراق اور خطے کے مسائل کے حل کا روڈمیپ قرار دیتے ہوئے اس کے تمام نکات کی حمایت پر تاکید کی۔ عمار حکیم نے خطے کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ جنگ میں شدت سے گریز کرتے ہوئے فوری طور پر [[غزہ]] اور [[لبنان]] میں جنگ بندی، بے گھر افراد کی امداد، اور تباہ شدہ علاقوں کی بحالی اولین ترجیح ہونی چاہیے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404187/%D8%AD%D8%AC%DB%83%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B1-%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%AF%DB%92-%D8%B3%DB%92 حجۃالاسلام سید عمار حکیم کی عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات/ غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر زور]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 9 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |