Jump to content

"لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 95: سطر 95:
جنگ کی صورت میں حزب اللہ [[اسرائیل]] میں بجلی کا نظام تباہ کرسکتی ہے جس کے بعد بجلی کے نظام کی جلد بحالی ناممکن ہوگی۔
جنگ کی صورت میں حزب اللہ [[اسرائیل]] میں بجلی کا نظام تباہ کرسکتی ہے جس کے بعد بجلی کے نظام کی جلد بحالی ناممکن ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں پے در پے شکستوں کے بعد فوجیوں کا مورال مکمل پست ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924851/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%AD%D8%AF-%D9%BE%D8%B1-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A2%D9%BE%D8%B4%D9%86-%D8%AE%D8%B7%D8%B1%D9%86%D8%A7%DA%A9-%DB%81%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%A8%D9%82-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B4%DB%8C%D8%B1-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84%DB%81 لبنانی سرحد پر جنگ کا آپشن خطرناک ہے، سابق صہیونی مشیر داخلہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 21 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 جون 2024ء۔</ref>۔

== جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے متعدد حملے ==
بدھ کی صبح مقامی میڈیا نے جنوبی لبنان کے علاقوں پر صیہونی حکومت کی مسلسل فوجی جارحیت کی اطلاع دی ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،بدھ کی صبح مقامی میڈیا نے جنوبی لبنان کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کی اطلاع دی ہے، المیادین نیٹ ورک نے بتایا کہ صہیونی توپ خانے نے "رامیا" قصبے کے نواحی علاقوں پر بمباری کی ہے اور صہیونی فوجی "عیتا الشعب" قصبے پر بھی فائرنگ کی ہے

دوسری جانب لبنانی خبر رساں ایجنسی نے لکھا: دشمن کے فوجیوں نے ملک کے جنوب کے مغربی حصے میں واقع الضھیرہ قصبے پر حملہ کیا۔
ایک گھنٹے بعد جنوبی لبنان سے الجزیرہ کے رپورٹر نے اطلاع دی کہ "شیبہ" قصبہ بھی قابضین کے ہوائی حملوں کی زد میں ہے۔
ادھر امریکی حکام اور تنظیموں نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ساتھ بھرپور جنگ میں داخل ہونے کے نتائج بہت بھاری ہوں گے۔
7 اکتوبر 2023 کو مزاحمتی تحریک حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے " طوفان الاقصی " آپریشن کی کامیابی کے بعد سے صیہونی غزہ کی پٹی کے علاوہ جنوبی لبنان پر توپ خانے اور فضائی حملے کر رہے ہیں۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے [[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصیٰ آپریشن]] کی حمایت میں مقبوضہ [[فلسطین]] کے شمال میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] نے ہمیشہ اس بات پر تاکید کی ہے کہ یہ حملے [[غزہ]] کے عوام اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی حمایت میں کیے گئے ہیں اور جب تک صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہے گی یہ حملے جاری رہیں گے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400111/%D8%AC%D9%86%D9%88%D8%A8%DB%8C-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%AF-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92 جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے متعدد حملے]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 26 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:26جون 2024ء</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ: لبنان]]
[[زمرہ: لبنان]]
[[زمرہ:ممالک]]
[[زمرہ:ممالک]]