4,947
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 105: | سطر 105: | ||
7 اکتوبر 2023 کو مزاحمتی تحریک حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے " طوفان الاقصی " آپریشن کی کامیابی کے بعد سے صیہونی غزہ کی پٹی کے علاوہ جنوبی لبنان پر توپ خانے اور فضائی حملے کر رہے ہیں۔ | 7 اکتوبر 2023 کو مزاحمتی تحریک حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے " طوفان الاقصی " آپریشن کی کامیابی کے بعد سے صیہونی غزہ کی پٹی کے علاوہ جنوبی لبنان پر توپ خانے اور فضائی حملے کر رہے ہیں۔ | ||
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے [[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصیٰ آپریشن]] کی حمایت میں مقبوضہ [[فلسطین]] کے شمال میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] نے ہمیشہ اس بات پر تاکید کی ہے کہ یہ حملے [[غزہ]] کے عوام اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی حمایت میں کیے گئے ہیں اور جب تک صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہے گی یہ حملے جاری رہیں گے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400111/%D8%AC%D9%86%D9%88%D8%A8%DB%8C-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%AF-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92 جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے متعدد حملے]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 26 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:26جون 2024ء</ref>۔ | لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے [[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصیٰ آپریشن]] کی حمایت میں مقبوضہ [[فلسطین]] کے شمال میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] نے ہمیشہ اس بات پر تاکید کی ہے کہ یہ حملے [[غزہ]] کے عوام اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی حمایت میں کیے گئے ہیں اور جب تک صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہے گی یہ حملے جاری رہیں گے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400111/%D8%AC%D9%86%D9%88%D8%A8%DB%8C-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%AF-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92 جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے متعدد حملے]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 26 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:26جون 2024ء</ref>۔ | ||
== لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ == | |||
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کئے بغیر کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کیے بغیر کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ | |||
لبنان کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ | |||
گرانڈی نے اپنے دورہ لبنان کے دوران وزیر اعظم نجیب میقاتی اور اس ملک کے دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی تاکہ اسرائیلی رجیم کے حملوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا جا سکے۔ | |||
اقوام کے اس اہلکار نے "فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک اسکول میں پناہ لینے والے لبنانی پناہ گزینوں سے کہا کہ انہیں اپنے گھروں کو بحفاظت واپس جانے کے لیے کسی بھی چیز سے زیادہ صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کو روکنے کی ضرورت ہے۔ | |||
لبنان کے وزیر اعظم نے اس سے پہلے کہا تھا کہ ملک میں دس لاکھ سے زیادہ لوگ صیہونی حکومت کے حملوں کی وجہ سے بے گھر ہوئے ہیں جنہیں فوری امداد کی ضرورت ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927238/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%88%D8%B1%D8%B2%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%BA لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔ | |||
</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ: لبنان]] | [[زمرہ: لبنان]] | ||
[[زمرہ:ممالک]] | [[زمرہ:ممالک]] |