9,666
ترامیم
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:مولانا فضل الرحمان کو فضل الرحمان کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| known for = قائد جمعیت علماء اسلام پاکستان | | known for = قائد جمعیت علماء اسلام پاکستان | ||
}} | }} | ||
فضل الرحمان قائد [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیت علمائے پاکستان]] اور اس ملک کی مذہبی اور سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر ہیں اور اپوزیشن تحریک موجودہ حکومتی اتحادی جماعتوں پاکستان ڈیمو کریٹ مومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ ہیں۔ ہندوستان میں بنائے کے گئے [[دیوبندیہ|دیوبندی]] مسلک سے ان کا تعلق ہے۔ | فضل الرحمان قائد [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیت علمائے پاکستان]] اور اس ملک کی مذہبی اور سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر ہیں اور اپوزیشن تحریک موجودہ حکومتی اتحادی جماعتوں پاکستان ڈیمو کریٹ مومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ ہیں۔ ہندوستان میں بنائے کے گئے [[دیوبندیہ|دیوبندی]] مسلک سے ان کا تعلق ہے۔ | ||
[[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت والجماعت]] اور [[دیوبندیہ|دیوبند]] مکتب فکر کے پیروکار ہونے کی وجہ سے آپ کو دیوبندی حنفی کہلاتے ہیں۔ ان کی جماعت جمعیت علما اسلام (ف) پاکستان کے صوبوں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بہت اثر ورسوخ رکھتی ہے۔ صوبہ بلوچستان میں ہمیشہ ان کی جماعت کے بغیر کوئی پارٹی حکومت نہیں بنا پاتی، آپ نے مشہور تحریک ایم آر ڈی میں قائدانہ کردار ادا کیا جو [[محمد ضیاء الحق|جنرل ضیاءالحق]] کے خلاف تھی جن میں ان کے ساتھ [[پاکستان پیپلز پارٹی|پیپلزپارٹی]] شریک تھی۔ جس کی پاداش آپ 2 سال تک جیل میں بھی رہے ان کا کردار حکومت کی بائیں بازو کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی میں 1992ء میں بڑھ گیا۔ وہ 1988ء میں قومی سطح کی سیاست میں آئے اور پہلی بار رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 2004ء کے الیکشن میں ان کی جماعت شکست کھائی۔ | [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت والجماعت]] اور [[دیوبندیہ|دیوبند]] مکتب فکر کے پیروکار ہونے کی وجہ سے آپ کو دیوبندی حنفی کہلاتے ہیں۔ ان کی جماعت جمعیت علما اسلام (ف) پاکستان کے صوبوں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بہت اثر ورسوخ رکھتی ہے۔ صوبہ بلوچستان میں ہمیشہ ان کی جماعت کے بغیر کوئی پارٹی حکومت نہیں بنا پاتی، آپ نے مشہور تحریک ایم آر ڈی میں قائدانہ کردار ادا کیا جو [[محمد ضیاء الحق|جنرل ضیاءالحق]] کے خلاف تھی جن میں ان کے ساتھ [[پاکستان پیپلز پارٹی|پیپلزپارٹی]] شریک تھی۔ جس کی پاداش آپ 2 سال تک جیل میں بھی رہے ان کا کردار حکومت کی بائیں بازو کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی میں 1992ء میں بڑھ گیا۔ وہ 1988ء میں قومی سطح کی سیاست میں آئے اور پہلی بار رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 2004ء کے الیکشن میں ان کی جماعت شکست کھائی۔ |