Jump to content

"فضل الرحمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 205: سطر 205:

انہوں نے مزید کہا کہ  ہم نے ڈٹ کر مطالبہ کیا ہےکہ چیف الیکشن کمیشن کو مستعفی ہوجانا چاہیے، شفاف الیکشن کے بیان کو ہم نے مسترد کردیا ہے، سابق کمشنر  راولپنڈی کے پاس اگر  ایسی چیزیں ہیں تو سامنے لائیں <ref>پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوا، دونوں جماعتوں کے درمیان دیوار نہیں پہاڑ حائل ہے۔ فضل الرحمان، [https://siasiyat.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86/%d9%be%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be-%d8%a7%d8%aa%d8%ad%d8%a7%d8%af-%d9%86%db%81%db%8c%da%ba-%db%81%d9%88%d8%a7%d8%8c-%d8%af%d9%88%d9%86%d9%88%da siasiyat.com]</ref>۔

== حسن نصراللہ کی پوری زندگی اسرائیل کیخلاف بھرپور جدوجہد سے عبارت ہے ==
جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ  [[ سید حسن نصر اللہ|سید حسن نصراللہ]] کی پوری زندگی [[اسرائیل]] کے خلاف بھرپور جدوجہد سے عبارت ہے، حسن نصراللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ رہنماء حسن نصراللہ کی شہادت پر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
فضل الرحمان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، حسن نصر اللہ  کا قتل اسرائیل کی بزدلانہ دہشتگردی ہے، حسن نصراللہ کی پوری زندگی اسرائیل کیخلاف بھرپور جدوجہد سے عبارت ہے، حسن نصراللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی، حسن نصراللہ کی شہادت سے صیہونیت کے بدنما چہرے میں اضافہ ہوا ہے، دعاء ہے کہ اللہ کریم شہید کی شہادت کو قبول فرمائے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927004/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A8%DA%BE%D8%B1%D9%BE%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D8%AF%D9%88%D8%AC%DB%81%D8%AF-%D8%B3%DB%92-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%AA حسن نصراللہ کی پوری زندگی اسرائیل کیخلاف بھرپور جدوجہد سے عبارت ہے، مولانا فضل الرحمان]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 28 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==