Jump to content

"سنی اتحاد کونسل پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:

انہوں نے کہا کسی انسان کے مرنے کے بعد اس کا مثلہ یعنی اس کی چیر پھاڑ ہرگز نہیں کیا جا سکتا چاہے وہ مسلمانوں کیخلاف جنگ میں لڑتا ہوا کوئی کافر ہی کیوں نا ہو، میت کا احترام زندہ سے بھی زیادہ ہے، نشتر ملتان ہسپتال کی چھت پر کھلے آسمان تلے، گلتی سٹرتی، پرندے کھاتی سینکڑوں لاشوں کیساتھ جو کچھ ہوا درندگی، مردہ ضمیری کی بھی انتہا اور دین و دنیا برباد کر دینے والا فعل ہے۔ ایسے واقعات اسلام اور پاکستان کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں۔ شرعی اعلامیے جاری کرنے والوں میں صاحبزادہ علامہ حسین رضا۔ ڈاکٹر سلطان سکندر۔ حافظ علامہ سلمان علی۔ مفتی سعید احمد رضوی۔ مفتی حسیب قادری۔ مفتی رمضان جامی۔علامہ ارشد جاوید مصطفائی۔ علامہ حامد سرفراز۔ مفتی ڈاکٹر کریم خان۔ مفتی محمد حسن علی قادری۔ علامہ ممتاز احمد ربانی۔ علامہ قاری محمد سلیم ہمدمی۔ الحاج مولانا اکبر نقشبندی، علامہ علی حسن رضوی اور دیگر شامل تھے <ref>ملتان نشتر ہسپتال میں سینکڑوں لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی غیر انسانی اور اسلامی احکامات کے منافی فعل ہے، [https://shianews.com.pk/desecration-of-hundreds-of-dead-bodies-in-multan-nishtar-hospital-is-un-islamic-inhumane-and-against-islamic-orders/ shianews.com.pk]</ref>۔

== پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ==
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے صوبے اور وفاق میں حکومت بنانے کے لیے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد منتخب ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونگے جبکہ پی ٹی آئی پنجاب میں سنی اتحاد کونسل کے پلٹ فارم سے حکومت بنائے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے تمام آزاد ارکان سے بیان حلفی لینا شروع کردیا گیا، تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے مخصوص نشستیں حاصل کریگی۔
ذرائع نے بتایا کہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا بھی کامیاب ہوچکے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا کو تحریک انصاف کی حمایت حاصل تھی۔
اس سے قبل صاحبزادہ حامد رضا، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر چلنے کا پہلے ہی اعلان کرچکے تھے  <ref>پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے، .[https://urdu.arynews.tv/ptis-decision-to-merge-with-the-sunni-alliance-council/ arynews.tv]</ref>۔