"چوده معصومین" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
* [[حسن بن علی بن محمد|حسن بن علی]] امام حسن عسکری علیہ‌السلام (امامت: ۲۵۴-۲۶۰ھ)
* [[حسن بن علی بن محمد|حسن بن علی]] امام حسن عسکری علیہ‌السلام (امامت: ۲۵۴-۲۶۰ھ)
*  حجت ابن الحسن [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی علیہ‌السلام]] (امامت: از ۲۶۰ھ)
*  حجت ابن الحسن [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی علیہ‌السلام]] (امامت: از ۲۶۰ھ)
[[زمرہ:اسلامی تصورات]]
[[زمرہ:اسلامی تصورات]]

نسخہ بمطابق 09:35، 17 جولائی 2023ء

چودہ معصومین سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں شیعہ معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں پیغمبر اکرم سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی حضرت زہراؑاور شیعوں کے بارہ امامؑ شامل ہیں۔