"منادياں وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:آرم ویکی وحدت 2.png|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:آرم ویکی وحدت 2.png|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''منادیان وحدت''' وحدت دین مبين [[اسلام]] کے بنیادي اصولوں ميں سے ايک ہے که جسے قرآن مجيد نے توحيد کے ساتھ  ذکر کيا هے اور متعدد جگوں پر مسلمانوں کو اتحاد اور یکجهتي کى سفارش کى هے اور اس حقيقت پر بهترين اور واضح ترين دليل جو هر عام وخاص سب کے لیے قابل فهم اور قابل ديد هے وه خود [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پيغمبر اسلام]]  اور انکے ولي برحق اميرالمومنين مولي الموحدین علي عليه السلام کى عملي سيرت اور انکے  ارشادات هيں.
وحدت دین مبين [[اسلام]] کے بنیادي اصولوں ميں سے ايک ہے جسے قرآن مجيد نے توحيد کے ساتھ  ذکر کيا ہے اور متعدد جگوں پر مسلمانوں کو اتحاد اور یکجهتي کى سفارش کى ہے اور اس حقيقت پر بهترين اور واضح ترين دليل جو عام وخاص سب کے لیے قابل فهم اور قابل ديد ہے وه خود [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پيغمبر اسلام]]  اور انکے ولي برحق اميرالمومنين مولی الموحدین علي عليه السلام کى عملي سيرت اور انکے  ارشادات ہیں۔
== وحدت ==
== وحدت ==
اسي طرح علماء اسلام نے بھى تاريخ اسلام ميں نبي اکرم اور ائمه معصوميں ؑکى سيرت طيبه پر چلتے هوئے وحدت کى راه ميں  شایان  شان خدمات پيش کى هيں اور هميشه عالم اسلام ميں موجوده خود ساخته؛ بے بنیاد مذهبي اور فرقائي اور قومي تعصبات کو ۔ که جسے استکبار اور دشمنان دین نے بطور ايندھن همارے لیے تیار کيا هے ۔ختم کرنے اور اس ميں تبديلي لانے اور مسلمانوں کو اختلافات سے بچانے کے لئے برسر پیکار رهے هيں ۔کىونکه جس طرح اميرالمومنين [[علی ابن ابی طالب|علی عليه السلام]] فرماتے هيں که اختلاف :  
اسي طرح تاریخ میں علماء اسلام نے بھى نبي اکرم اور ائمه معصومين ؑکى سيرت طيبه پر چلتے ہوئے وحدت کى راه ميں  شایان  شان خدمات انجام دی ہیں اور ہميشه عالم اسلام ميں موجود خود ساخته،بے بنیاد مذہبی، قومي اور فرقہ وارانہ تعصبات کو ، جسے استکبار اور دشمنان دین نے بطور ايندھن ہمارے لیے تیار کيا ہے ،ختم کرنے اور مسلمانوں کو اختلافات سے بچانے کے لئے برسر پیکار رہے ہیں ۔کىونکه جیسا کہ اميرالمومنين [[علی ابن ابی طالب|علی عليه السلام]] فرماتے ہیں اختلاف :  
* ھواي نفس کى پيروي ۔
* ہوائے نفس کى پيروي کرنے
* دستور خدا کے خلاف حکم لگانے ۔
* دستور خدا کے خلاف حکم لگانے
* ناشائيسته لوگوں کے  الهي دستور کے خلاف برسر اقتدار آنے سے پيدا هوتا هے ۔
* اور ناشائستہ لوگوں کے  الهٰی دستور کے خلاف برسر اقتدار آنے سے پيدا هوتا ہے ۔
پھر فرماتے هيں ۔اگر حق باطل کے لباس سے نکل آتا ؛اور دشمنوں کى  زبانيں بند هو جا تيں  ليکن بعض لوگ حق سے کچھ اور باطل سے کچھ لينے کے بعد اسے مخلوط کر ليتا هے  اب اس صورت ميں شيطان اپنے چاهنے والوں پر غالب آجاتا هے <ref>السيد رضي، نهج البلاغه خطبه 3</ref>.
پھر فرماتے ہيں :اگر حق باطل کے شائبہ سےپاک و صاف سامنے آتاتو  دشمنوں کى  زبانيں بند ہو جا تيں  ليکن ہوتا یہ ہے کہ کچھ ادھر سے لیا جاتا ہے اور کچھ ادھر سے اور دونوں کو آپس میں خلط ملط کر دیا جاتاہے۔ اس مو قع پر شيطان اپنے دوستوں پرچھاجاتا ہے <ref>السيد رضي، نهج البلاغه خطبه 50</ref>.
تاريخ اسلام کا مطالعه کرنے سے هميں يه معلوم  هوتا هے که سب سے پهلے تاريخ اسلام ميں مسلمانوں کے درميان [[بني اميه]] نے مذهبي اور قومي احساسات کو بھڑکایا اور اموي حکومت کو مضبوط کرنے کى خاطر امت اسلاميه کو مختلف قومي ؛ قبيلي؛ زباني؛ نژادي اور فکري اور نظریاتي اختلافات کى بنیاد پر تقسيم کيا اور انهي طبيعي اختلافات کو ذريعه بنا  کر امت اسلاميه کو آپس ميں لڑوانے اور انھيں داخلي نزاعات ميں مشغول رکھنے کے لیے اپنے تمام تر شيطاني حربے استعمال کيے تاکه امت مسلمه ايک دوسرے کو کاٹنے ميں مشغول رهيں اور اموي سلطنت کے گٹھا ٹوپ مظالم کے خلاف کسي کو سوچنے تک کا  بھى موقعه نه ملے اوربني اميه کے نا مراد سلاطين یکى بعد ديگر مسند نبوتؐ  پر بيٹھ کر مسلمانوں کے معنوي اور مادي نعمتيں لوٹنے ميں مشغول رهيں ۔
تاريخ اسلام کا مطالعه کرنے سے ہميں يه معلوم  ہوتا ہے که سب سے پهلے تاريخ اسلام ميں مسلمانوں کے درميان [[بني اميه]] نے مذہبي اور قومي احساسات کو بھڑکایا اور اموی حکومت کو مضبوط کرنے کى خاطر امت اسلاميه کو مختلف قومی، قبائلی، لسانی، نسلی ، فکری اور نظریاتی اختلافات کى بنیاد پر تقسيم کيا اور انهی طبيعی اختلافات کو ذريعه بنا  کر امت اسلاميه کو آپس ميں لڑوانے اور انہیں داخلي نزاعات ميں مشغول رکھنے کے لیے اپنے تمام تر شيطانی حربے استعمال کيے تاکه امت مسلمه ايک دوسرے کو کاٹنے ميں مشغول رہے اور اموی سلطنت کے گھٹا ٹوپ مظالم کے خلاف کسی کو سوچنے تک کا  بھى موقع  نه ملے اوربنی اميه کے نا مراد سلاطين یکے بعد ديگر مسند نبوتؐ  پر بيٹھ کر مسلمانوں کی معنوی اور مادی نعمتيں لوٹنے ميں مشغول رہيں ۔


اور يهي سياست  بني اميه کے زوال  کے بعد  عباسي ؛فاطمي ؛ عثماني ؛ صفوي ؛قاجاري ؛ اور ديگر نالائق مسلم حکمرانوں کےمختلف مناطق پر انکے سياسي پالسي کا نصب العيں بني رهي اور اپني تحت وتاج کى حفاظت اور اپنے حکم کے نفوذ ي کى خاطر مختلف فکري اور فقهي مکاتب فکر کے  درميان اجتھادي اختلافات کے دامن پھيلانے اور اسے ايک دشمني  اور ناچاکى ميں تبديل  کرنے کى بھر پور کوشش کرتے رهيں ۔چناچه يقين کے ساتھ کهه سکتے هيں که مسلمانوں کےدرمیاں موجوده اختلافات اور ايک دوسرے کى نسبت بد گماني اور سوء تفاههم کى بنیاد رکھنے والے وهي فاسد حکمران تھے اور آج  بھى عرب ممالک [[سعودي عرب]]؛ [[مصر]]؛ [[بحرين]]؛ [[لبنان]]؛ [[امارات]] وغيره ميں يهي فاسد اور [[امریکه]] و [[اسرائیل]] اور صهيونيزم کے آله کار اور خود فروخته حکمران شب وروز وسيع پيمانے پر مسلمانوں  کے درميان مذهبي ؛قومي ؛ نژادي ؛ زباني اور فرقه اي احساسات کو بھڑکانے؛ ايک دوسرے کے درميان فتنه پھلانے اور دشمني ايجاد کرنے کى خاطر عربون پيسے خرچ کرتے هيں تاکه ان اختلافات کے سائے ميں دین ومذهب کے نام پر جبکه انکا اسلام سے دور سے بھى ٹيچ نهيں هے مسلمانوں پر اپني حکومت برقرار رکھ سکے اور بسا اوقات اپنے اس شيطاني مقاصد کو عملي بنانے کے لیے درباري ملاوں اور علمائ سوء کے موجودگي سے سوءاستفاده کرتے هيں تاکه انکے تکفيري فتوؤں کے سائے ميں اپنے ناپاک عزائم کو عملي جامه پھنا سکے۔
اور اسی  سياست کو بني اميه کے زوال  کے بعد  عباسی،فاطمی، عثمانی، صفوی،قاچاری اور ديگر نالائق مسلم حکمرانوں نے مختلف علاقوں میں اپنایا اور اپنے تحت وتاج کى حفاظت کى خاطر مختلف فکری اور فقهي مکاتب فکر کے  درميان نظریاتی اختلافات کے دامن کو پھيلانے اور اسے ذاتی  دشمني  ميں تبديل  کرنے کى بھر پور کوشش کرتے رہیں ۔ چنانچه يقين کے ساتھ کهاجا سکتا ہے که مسلمانوں کےدرمیان موجود اختلافات اور ايک دوسرے کى نسبت بد گمانی اور سوء تفاہم کى بنیاد رکھنے والے یہی فاسد حکمران تھے ۔اور آج  بھى عرب ممالک [[سعودي عرب]]، [[مصر]]، [[بحرين]]، [[لبنان]] اور [[امارات]] وغيره ميں يهی فاسد اور [[امریکه]] و [[اسرائیل]] اور صهيونزم کے آلۂ کار اور خود فروخته حکمران شب وروز وسيع پيمانے پر مسلمانوں  کے درميان مذہبی ،قومي ، نسلی،؛ لسانی اور فرقہ وارانہ احساسات کو بھڑکانے، ايک دوسرے کے درميان فتنه پھلانے اور دشمنی ايجاد کرنے کى خاطر اربوں روپیہ  خرچ کرتے ہیں تاکه ان اختلافات کے سائے ميں دین ومذهب کے نام پر (جبکه ان کا اسلام سے دور کا بھی واسطہ  نهيں ہے) مسلمانوں پر اپنی حکومت برقرار رکھ سکے اور بسا اوقات اپنے ان شيطانی مقاصد کو عملی  بنانے کے لیے درباري ملاؤں اور علمائے سوء کی موجودگی سے سوءاستفاده کرتے ہیں تاکه ان کے تکفيری  فتوؤں کے سائے ميں اپنے ناپاک عزائم کو عملي جامه پہنا سکے۔


ليکن هر دور ميں ايسے حق شناش ؛دین شناس اور مصلح وبيدار علماء موجود رهے هيں جنهوں نے هر دور ميں امت مسلمه کو مذھبي ؛قومي ؛ زباني اختلافات کے ايندھن ميں گرکر جلنے سے بچانے کى انتھک کوششيں کى هے ۔تا هم يهاں ان سیکڑوں علمائ عظام  ميں سے  اهل تسنن اورمکتب اهل بيت ؑسے  تعلق رکھنے والے بعض  ايسے شخصیات  کا تذکره کريں گے جو اپنے دور ميں وحدت کے علمبردار رهيں هيں اور اپني پوري زندگي کو مسلمانوں کے درميان وحدت اور یکجهتي اور بھائي چارگي برقرار کرنے  ميں گزار لي هيں ۔
ليکن ہر دور ميں ايسے حق شناش ،دین شناس اور مصلح اور بيدار علماء موجود رہے ہیں جنهوں نے ہر دور ميں امت مسلمه کو مذہبي ،قومي ، لسانی اختلافات کے ايندھن ميں گرکر جلنے سے بچانے کى انتھک کوششيں کى ہیں ۔ تا ہم يهاں ان سیکڑوں علمائے عظام  ميں سے  اهل تسنن اورمکتب اهل بيت ؑسے  تعلق رکھنے والی بعض  ايسی شخصیات  کا تذکره کريں گے جو اپنے دور ميں وحدت کی علمبردار رہی ہیں اور جنہوں نے  اپنی ساری  زندگی  مسلمانوں کے درميان وحدت اور یکجهتی اور بھائي چارہ  برقرار کرنے  ميں گزار ی ہے۔


== سید جمال الدين اسد آبادی ==
== سید جمال الدين اسد آبادی ==
confirmed
821

ترامیم