صفحۂ اول

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 17:49، 9 دسمبر 2023ء از Heydari (تبادلۂ خیال | شراکتیں) صفحۂ اول» کا درجہ حفاظت تبدیل کیا ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود)) [آبشاری])
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 625 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون
شانزدهمین همایش روسیه و جهان اسلام.jpg

سولہویں کانفرنس روس اور عالم اسلام شہر کازان میں جو کہ تاتارستان کا مرکز ہے اور جسے روس کے شمالی علاقوں میں اسلام کے دخول کا مرکزی نقطہ قرار دیا گیا ہے، 3 دن تک جاری رہی۔ کازان فورم، اقتصادی میدان کے ساتھ ساتھ، خاص طور پر حلال صنعت میں، دوسرے شعبوں جیسے ثقافتی میدان میں بھی فعال ہے۔ سولہویں کانفرنس روس اور عالم اسلام جاری ہے۔

اسلامی دنیا
کتیبه ماه رمضان.jpg

اجتہاد کمیٹی اور عالمی اتحاد برائے مسلم علماء کا جہاد کے واجب ہونے کا فتویٰ، ایک تاریخی فتویٰ ہے جو غزہ پر جاری حملوں اور صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی مذمت سے متعلق ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی 2025ء 22 اپریل 2025ء کو، بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پہلگام کے قریب بیسارن گھاس کا میدان میں ایک دہشت گرد حملے میں کم از کم 28 سیاح ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
  • فلسطین اور امت مسلمه کی ذمه داری'فلسطین اور امت مسلمه کی ذمه داری' کے عنوان سے قومی کانفرنس اسلام آباد، پاکستان میں منعقد ہوا اس قومی سیمینار میں ممتاز علماء کرام، مذہبی رہنما، اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔
نوٹس اور تجزیے
حضور غارتگرانه ترامپ در ریاض ... (تحلیل).jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 42 کھرب ڈالر کے قرضے سے نجات حاصل کرنے کیلئے ریاض میں لوٹ مار پر مبنی دورہ ڈونلڈ ٹرمپ کا تین عرب ممالک (سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات) کے دورے کے حوالے سے ایک تجزیاتی عنوان ہے۔ وہ اس خطے کا دورہ اس حال میں کر رہا ہے کہ وہ امریکہ کے اقتصادی بحران کو روکنے کیلئے ان ممالک کے وسائل کو زیادہ سے زیادہ "لوٹنے" کی کوشش میں ہیں۔

منتخب اثر
نهج‌البلاغه.jpg

صحیفۂ سجادیہ یا (عربی: الصحيفة السجادية)، امام زین العابدین سے منسوب استغاثہ و دعاؤں کا ایک مجموعہ ہے اور صحیفۂ کاملہ اسلام کے ابتدائی دور تدوین و تالیف کی ایک الہامی تصنیف ہے۔ جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعا‎ؤں اور مناجاتوں پر مشتمل ہے۔

مذاہب اور فرقے
  • ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
  • دروزیہ دروز (Druze) مشرقی وسطی میں قائم ایک منفرد عقائد و نظریات کا حامل مذہبی فرقہ ہے جو کہ 10 ویں صدی میں وجود میں آیا۔
رویداد

یوم النکبہ ہر سال منایا جاتا ہے یہ اسرائیل کے قیام کے بعد 1948ء میں تقریبا 8 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ نکبہ مئی 1948ء میں بھی قتل عام ہوا تھا اور 15 ہزار سے 18 ہزار لوگ شہید ہوئے تھے۔ یوم النکبہ طور پر یہ 15 مئی کو منایا جاتا ہے۔

ذوالقعدہ ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔

منتخب تصویر
شهدای خدمت.jpg
سید علی خامنہ ای نے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے جانگداز سانحے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے ساتھیوں میں سے ہر ایک شخص، اپنے آپ میں ایک گرانقدر شخصیت تھا۔