"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 28 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:محسن علی نجفی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:وعده صادق 2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''شیخ محسن علی نجفی''' [[شیعہ]] عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم [[قرآن]] کریم، مدارس [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی ہیں۔ آپ نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کے لئے اسوہ  پبلک سکول اینڈ کالج کی بنیاد رکھی جس کے شعبہ جات ملک کے مختلف مقامات پر فعال ہیں۔  آپ آیت اللہ سید علی سیستانی کے وکیل اور شہید صدر کے شاگردوں میں سے ہیں۔ اسلام آباد شیعہ کنونشن 1980منعقد کرانے میں آپ کا کافی عمل دخل تھا۔ ان کا انتقال 9 جنوری 2024 کو ہوا۔
'''آپریشن وعدہ صادق''' کا پاسداران انقلاب اسلامی ایران 13 اپریل 2024 کو، 25 اپریل، 1403 ہجری کو، حشد الشعبی افواج، [[لبنان]] کی [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] اور حوثیوں کے تعاون سے وعدہ صادق کے نام سے اور مقدس ضابطہ '''یا رسول اللہ''' کے ساتھ [[اسرائیل]] پر حملہ کیا۔ یہ حملے جنگی ڈرونز، کروز میزائل اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے کیے گئے۔
<span id="mp-more">[[محسن علی نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[آپریشن وعدہ صادق|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 14:00، 16 اپريل 2024ء

وعده صادق 2.jpg

آپریشن وعدہ صادق کا پاسداران انقلاب اسلامی ایران 13 اپریل 2024 کو، 25 اپریل، 1403 ہجری کو، حشد الشعبی افواج، لبنان کی حزب اللہ اور حوثیوں کے تعاون سے وعدہ صادق کے نام سے اور مقدس ضابطہ یا رسول اللہ کے ساتھ اسرائیل پر حملہ کیا۔ یہ حملے جنگی ڈرونز، کروز میزائل اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے کیے گئے۔ جاری رہے...