"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 32 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:صالح عاروری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:وعده صادق 2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''صالح عاروری''' اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب تھے۔ انہوں نے  فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ  [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اور آپ اپنی زندگی میں تین بار  میں اسرائیلیوں کے باتھوں اسیر ہوگئے۔ 1990ء میں دو سال، 1992 میں 15 سال اور 2007 میں تین سال قید رہے اور 2010 میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطین سے جلاوطنی اختیار کر لی گئی۔ [[شام]] کا دارالحکومت دمشق چلے گئے وہ وفا الاحرار (آزادگان کی بیعت) معاہدے کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان میں سے تھے۔ اور 2 جنوری 2024 عیسوی کو [[لبنان]] کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ضلع میں المشرفیہ کے علاقے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔
'''آپریشن وعدہ صادق''' کا پاسداران انقلاب اسلامی ایران 13 اپریل 2024 کو، 25 اپریل، 1403 ہجری کو، حشد الشعبی افواج، [[لبنان]] کی [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] اور حوثیوں کے تعاون سے وعدہ صادق کے نام سے اور مقدس ضابطہ '''یا رسول اللہ''' کے ساتھ [[اسرائیل]] پر حملہ کیا۔ یہ حملے جنگی ڈرونز، کروز میزائل اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے کیے گئے۔
<span id="mp-more">[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|'''صالح عاروری...''']]</span>
<span id="mp-more">[[آپریشن وعدہ صادق|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 14:00، 16 اپريل 2024ء

وعده صادق 2.jpg

آپریشن وعدہ صادق کا پاسداران انقلاب اسلامی ایران 13 اپریل 2024 کو، 25 اپریل، 1403 ہجری کو، حشد الشعبی افواج، لبنان کی حزب اللہ اور حوثیوں کے تعاون سے وعدہ صادق کے نام سے اور مقدس ضابطہ یا رسول اللہ کے ساتھ اسرائیل پر حملہ کیا۔ یہ حملے جنگی ڈرونز، کروز میزائل اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے کیے گئے۔ جاری رہے...