"سانچہ:صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(3 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
<templatestyles src="سانچہ:صفحۂ اول/styles.css" /> | <templatestyles src="سانچہ:صفحۂ اول/styles.css" /> | ||
<div class="mp-topbanner"> | |||
{{صفحۂ اول/اوپر}} | {{صفحۂ اول/اوپر}} | ||
</div> | |||
<div id="mp-upper"> | <div id="mp-upper"> | ||
{{ | {{صفحۂ اول/منتخب مضامین}} | ||
{{ | {{صفحۂ اول/ستون کناری}} | ||
</div> | </div> | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 07:57، 27 نومبر 2023ء
اخوان المسلمین فلسطین ایک اسلام پسند تنظیم ہے جس کا آغاز 1919ء کے اوائل میں جہادی گروپ کی تشکیل سے ہوا تھا، اور اس کی تخلیق میں حاج امین حسینی، شیخ حسن ابو سعود اور شیخ محمد یوسف عالمی جیسے متعدد علماء نے اپنا کردار ادا کیا تھا۔ فلسطین میں یهودیوں کے خطرات سے نمٹنے اور اسرائیل کے خلاف بر سر پیکار تحریکوں کے تعاون اور ان کو اپنے اہداف میں کامیاب بنانے کے لئے مقدمات فراهم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے.اخوان المسلمین نے فلسطین کے مسئلے پر توجه دینے سے پهلے یهودیت کے خطرات اور مسلم دنیا کے خلاف ان کے ناپاک عزائم کو برملا کرنے کی طرف توجه دی. اخوان المسلمون فلسطین نے 1948 کی جنگ میں بھرپور حصہ لیا اور جفا، قدس، غزہ اور دیگر علاقوں میں نمایاں کردار ادا کیا اور فلسطینیوں میں بہت مقبولیت اور عزت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ جاری رہے...
- ... ذوالقعدہ ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔
- ... 28 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا زمینی حملہ۔
- ... 6 مئی 2024ء کو رفح پر اسرائیل کا ہوائی حملہ۔
محمد امین شہیدی امت واحدہ کا سربراہ، مجلس وحدت المسلمین پاکستان کا سابقہ نائب صدر، اتحاد بین المسلمین کا داعی، مشہور مناظر اور سیاسی اور اجتماعی مسائل کا تجزیہ کار ہیں۔ شیخ محمد امین شہیدی کاشغری 1966ء کو گلگت میں پیدا ہوئے اور آپ کے والد کا نام محمد یوسف ہے۔ جاری رہے...