سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات
28 صفر قمری سال کے دوسرے مہینے کی 28ویں تاریخ ہے۔ یہ دن اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت (11 ہجری) اور امام حسن علیہ السلام کی شہادت( 50 ہجری) کے موقع پر منایا جاتا ہے اور اس دن سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ اس دن پیدائش، وفات وغیرہ جیسے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے چند ایک کا ذکر ہم کریں گے۔ جاری رہے...