سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات

ویکی‌وحدت سے
Ali-gharadaghi.jpg

علی محی الدین قرہ داغی دنیا اسلام کے مشہور عالم دین، فقیہ، مفکر اور معاشیات کے ماہر، سابق پروفیسر، قطر یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ کے شعبہ اصول کے سربراہ، اسلام آن لائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے وائس چیئرمین اور بین الاقوامی کونسل کی جنرل اسمبلی کے رکن ہیں۔ جاری رہے...