سید علی خامنہ ای :" اگر میں اس عزیز شہید کے بارے میں، جس کی زندگی اور کارناموں کو میں نے قریب سے دیکھا ہے، ایک جملہ عرض کرنا چاہوں تو میں کہوں گا کہ سلیمانی ایمان، اخلاص اور عمل کا مرد تھا"۔
رویداد
رجب ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
علی بن ابی طالب علیہ السلام امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ تمام شیعہ مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی اور اہل سنت کے چوتھے خلیفہ ہیں۔