سید علی خامنہ ای :"کوثر کی نمایاں ترین مثالوں میں سے ایک حضرت فاطمۂ زہراءؑ کی مقدّس ہستی ہے، کہ جس میں خداوندِ متعال نے رسولِ اکرمؐ کی معنوی اور مادی نسل و بقا کو قرار دیا ہے"۔
حضرت ام البنین علیہا السلامتاریخ اسلام کی نمایاں اور قابلِ احترام خواتین میں سے ہیں، جن کا کردار سانحۂ کربلا میں نہایت مؤثر رہا۔ اگرچہ وہ کربلا کے میدان میں موجود نہ تھیں، لیکن ان کے چار بیٹوں کی قربانی، ادب، شجاعت اور وفاداری نے ان کا نام ہمیشہ کے لیے تاریخ میں زندہ کر دیا۔