سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر
Appearance
یوم النکبہ ہر سال منایا جاتا ہے یہ اسرائیل کے قیام کے بعد 1948ء میں تقریبا 8 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
ذوالقعدہ ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔