سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا
Appearance

حج مسلمان ہر سال اسلامی مہینے ذوالحجہ کی 8 سے 12 تاریخ کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کی زیارت کے لیے حاضر ہو کر وہاں جو مخصوص عبادت انجام دیتے ہیں.
اجتہاد کمیٹی اور عالمی اتحاد برائے مسلم علماء کا جہاد کے واجب ہونے کا فتویٰ، ایک تاریخی فتویٰ ہے جو غزہ پر جاری حملوں اور صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی مذمت سے متعلق ہے۔
- فلسطین اور امت مسلمه کی ذمه داری'فلسطین اور امت مسلمه کی ذمه داری' کے عنوان سے قومی کانفرنس اسلام آباد، پاکستان میں منعقد ہوا اس قومی سیمینار میں ممتاز علماء کرام، مذہبی رہنما، اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔