سانچہ:صفحۂ اول/ستون کناری
ویکیوحدت سے
< سانچہ:صفحۂ اول
نظرثانی بتاریخ 16:56، 1 اپريل 2025ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
نئے آرٹیکلز
- پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کا سیاسی سفر(نوٹس اور تجزیے)
- سید مجتبی میر لوحی تہرانی
- جیٹ انجن سے لیس، نگرانی اور بمباری کی صلاحیت والا جدیدترین ڈرون "جاس 313"(نوٹس اور تجزیے)
- محمود ابو وطفه
- احمد الحته
- دھوکہ دہی سے دھمکیوں تک؛ ایران امریکی دباؤ کو ہر گز قبول نہیں کرے گا(نوٹس اور تجزیے)
- عصام الدعالیس
- محمد الجماصی
- حشد الشعبی امریکی نشانے پر(نوٹس اور تجزیے)
- ماہ رمضان کے تیسویں دن کی دعا تشریح کے ساتھ
رویداد
آہ !وہ کون تھا؟ اس مقالہ کو شبِ ضربت کی یاد میں سید ذوالفقار علی بخاری نے لکھا ہے۔ وہ کون تھا جو اپنی قوم میں بھی یک و تنہا تھا ۔ اجنبی تھا ۔ مظلوم تھا ۔ وہ سب کے دکھ درد باٹنے والا مگر اُسکا درد باٹنے والا کوئی نہ تھا۔ اُسکی غربت و تنہائی انتہائی اندوناک تھی۔
عید فطر شوال کا پہلا دن ہے۔ شوال کا آغاز رمضان المبارک کے فرض روزہ کا اختتام اور مسلمانوں کی سب سے بڑی تعطیلات میں سے ایک ہے۔ اس دن، ایک ماہ کے روزے اور عبادت کے بعد، مسلمان عید فطر کی نماز اور مستحب اعمال بجا لاتے ہیں۔