سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

    ویکی‌وحدت سے
    ابومهدی و سلیمانی.jpg

    جوزف عونلبنان کے چودہویں صدر ہیں جو جمعرات 9 جنوری 2025ء کو لبنانی نمائندوں کے 128 ووٹوں میں سے 99 ووٹ لے کر اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے۔ 8 مارچ 2017ء سے مختلف فوجی یونٹوں کی کمان اور لبنانی فوج کی کمان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ، ملکی سیاست میں فوج کی غیرجانبداری، بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی بحران کا انتظام اور حزب اللہ اور امل کے ساتھ ہم آہنگی، ان کے کمانڈ کی مدت کی کامیابیوں میں سے ہیں۔ جاری ہے...