سانچہ:صفحۂ اول/ستون کناری

ویکی‌وحدت سے
رویداد

اعتکاف رمضان مبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اہم عمل اعتکاف بھی ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہر سال رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے تھے اور اعتکاف تین دن تک عبادت الہی کی نیت سے مسجد میں ٹھہرنے کا نام ہے۔

13رجب ‌‌قمری سال کے ساتویں مہینے کی تیرہویں تاریخ ہے۔ اس دن اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلمان بالخصوص شیعہ اپنے پہلے امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا جشن مناتے ہیں۔