سانچہ:صفحۂ اول/ستون کناری

ویکی‌وحدت سے
< سانچہ:صفحۂ اول
نظرثانی بتاریخ 19:58، 4 جنوری 2025ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
رویداد

علی بن محمد امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپ کے والد ماجد نویں امام امام محمد تقیؑ ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام سامرا میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔

ابو مہدی المہندس جمال جعفر محمد علی آل ابراہیم (16 نومبر 1954- 3 جنوری 2020ء) کنیت ابو مہدی المہندس سے مشہور ایک عراقی سیاست دان، فوجی کمانڈر، حزب الدعوة الاسلامیۂ عراق اور مجلس اعلای عراق کے ارکان میں سے تھے۔