"لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 115: سطر 115:
لبنان کے وزیر اعظم نے اس سے پہلے کہا تھا کہ ملک میں دس لاکھ سے زیادہ لوگ صیہونی حکومت کے حملوں کی وجہ سے بے گھر ہوئے ہیں جنہیں فوری امداد کی ضرورت  ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927238/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%88%D8%B1%D8%B2%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%BA لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔

</ref>۔
</ref>۔
== ہم لبنان اور غزہ کی دلدل میں بری طرح پھنس گئے ہیں ==
ایک صیہونی جنرل نے [[لبنان]] اور [[غزہ]] میں قابض فوج کو درپیش سنگین صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی ذرائع نے غزہ اور لبنان کی دلدل میں بری طرح گرفتار اسرائیلی فوج کی شکست خوردہ صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
اس سلسلے صہیونی جنرل آموس گیلاد نے خبردار کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں جنگ کو ختم کر کے کسی معاہدے پر پہنچنا چاہیے کیونکہ ہماری ہلاکتوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے اور ہم غزہ اور لبنان کی دلدل میں غرق ہو جائیں گے۔
کچھ عرصہ قبل اس صہیونی جنرل نے کہا تھا کہ موجودہ حالات میں جیت کے لئے لڑنے کا مطلب غزہ کی دلدل میں غرق ہونا ہے۔
انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ کے بعد کے مرحلے کے لیے کوئی عملی حل پیش نہیں کیا بلکہ وہ جب بھی مذاکرات کے لیے ٹیم بھیجتے ہیں، نئی شرائط رکھتے ہیں، اس لیے کسی معاہدے کا امکان نہیں ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927751/%DB%81%D9%85-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%84%D8%AF%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%B1%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%D9%BE%DA%BE%D9%86%D8%B3-%DA%AF%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84 ہم لبنان اور غزہ کی دلدل میں بری طرح پھنس گئے ہیں، اسرائیلی جنرل کا اعتراف]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ: لبنان]]
[[زمرہ: لبنان]]
[[زمرہ:ممالک]]
[[زمرہ:ممالک]]