3,536
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 236: | سطر 236: | ||
اس مجمع میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے تیس سے چالیس عزیز شہید ہوگئے ہیں۔ بیرونی دنیا کے لئے یہ قابل فہم نہیں ہے۔ مقاومت آپ کے لئے مبارک ہو۔ | اس مجمع میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے تیس سے چالیس عزیز شہید ہوگئے ہیں۔ بیرونی دنیا کے لئے یہ قابل فہم نہیں ہے۔ مقاومت آپ کے لئے مبارک ہو۔ | ||
جنرل حاجی زادہ نے فلسطینی شہداء کے لواحقین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مطمئن رہیں کہ آپ دنیا کی تاریخ بدل کر رکھ دیں گے۔ ایسا ہوکر رہے گا اور آپ خطے اور دنیا میں تاریخ رقم کریں گے۔ ہم آخری دم تک آپ کے ساتھ ہیں اور فلسطینی دوستوں کے لئے جو کچھ ہوسکا انجام دیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925119/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A8%D8%AF%D9%84-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%AD%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%81 فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے، جنرل حاجی زادہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 2 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جولائی 2024ء-</ref>۔ | جنرل حاجی زادہ نے فلسطینی شہداء کے لواحقین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مطمئن رہیں کہ آپ دنیا کی تاریخ بدل کر رکھ دیں گے۔ ایسا ہوکر رہے گا اور آپ خطے اور دنیا میں تاریخ رقم کریں گے۔ ہم آخری دم تک آپ کے ساتھ ہیں اور فلسطینی دوستوں کے لئے جو کچھ ہوسکا انجام دیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925119/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A8%D8%AF%D9%84-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%AD%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%81 فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے، جنرل حاجی زادہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 2 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جولائی 2024ء-</ref>۔ | ||
== ایران تمام حالات میں فلسطین کی حمایت کرے گا == | |||
[[تحریک جہاد اسلامی فلسطین]] کے سربراہ نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے کہا ہے کہ مقاومتی تنظیمیں صہیونی حکومت کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ [[زیاد النخالہ]] نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے گذشتہ ایک سال کے دوران فلسطینی عوام پر ہر طرح کے ظلم و ستم ڈھائے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ القدس بریگیڈ نے غزہ سے لے کر غرب اردن تک ہر جگہ میدان جنگ میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا ہے۔ ہمارے جوان ہر میدان میں دوسرے مجاہدین کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔ مقاومتی تنظیموں کے درمیان اتحاد ہماری اولین ترجیح ہے اسی لئے ہم نے سیاسی میدان کو حماس کے لئے خالی چھوڑا ہے۔ | |||
زیاد النخالہ نے کہا کہ ہم جنگی بندی کے لئے تیار ہیں۔ صہیونی حکومت اس حوالے سے بہانے بنارہی ہے۔ | |||
جہاد اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینی عوام کی حمایت پر [[لبنان]] اور [[یمن]] کی مقاومتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے شروع سے لے کر آج تک مقاومت کی حمایت کی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ مقاومتی بلاک کا اتحاد کامیابی کے لئے بہت ضروری ہے۔ دشمن کے مقابلے میں فلسطینی عوام کو متحد رہنا چاہئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927241/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C ایران تمام حالات میں فلسطین کی حمایت کرے گا، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین]- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |