Jump to content

"فلسطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 227: سطر 227:
بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمینیا غزہ میں سویلین تنصیبات اور بنیادی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتا ہے۔ غزہ میں پیش آنے والے واقعات کی روشنی میں آرمینیا فلسطین کو خودمختار ریاست تسلیم کرتا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمینیا غزہ میں سویلین تنصیبات اور بنیادی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتا ہے۔ غزہ میں پیش آنے والے واقعات کی روشنی میں آرمینیا فلسطین کو خودمختار ریاست تسلیم کرتا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے اسپین، ناروے، آئرلینڈ اور سلووینیا نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924856/%D8%A2%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%AA%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%D9%88%DA%AF%DB%8C%D8%A7 آرمینیا بھی فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 21 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 جون 2024ء۔</ref>۔

== فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے ==
[[سپاہ پاسداران]] کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے۔
[[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصی]] کے بعض شہداء کے اہل خانہ نے تہران کے ائیرفورس نیشنل پارک میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ فلسطین اور [[لبنان]] میں ہمارے دوستوں کے ہتھیاروں سے واضح ہے کہ ایران ان کی مدد کررہا ہے۔ ہم اپنی توانائی کے مطابق ہر طرح کی مدد کریں گے اور اس سلسلے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی مقاومت اور عوام کے ساتھ ممکنہ حد تک ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ چنانچہ رہبر معظم نے فرمایا کہ فلسطینی قوم ہر حال میں کامیاب ہوگی۔ آپ کی استقامت اور مقاومت باقابل بیان ہے۔
اس مجمع میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے تیس سے چالیس عزیز شہید ہوگئے ہیں۔ بیرونی دنیا کے لئے یہ قابل فہم نہیں ہے۔ مقاومت آپ کے لئے مبارک ہو۔
جنرل حاجی زادہ نے فلسطینی شہداء کے لواحقین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مطمئن رہیں کہ آپ دنیا کی تاریخ بدل کر رکھ دیں گے۔ ایسا ہوکر رہے گا اور آپ خطے اور دنیا میں تاریخ رقم کریں گے۔ ہم آخری دم تک آپ کے ساتھ ہیں اور فلسطینی دوستوں کے لئے جو کچھ ہوسکا انجام دیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925119/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A8%D8%AF%D9%84-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%AD%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%81 فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے، جنرل حاجی زادہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 2 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جولائی 2024ء-</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==