3,536
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 245: | سطر 245: | ||
جہاد اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینی عوام کی حمایت پر [[لبنان]] اور [[یمن]] کی مقاومتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے شروع سے لے کر آج تک مقاومت کی حمایت کی ہے۔ | جہاد اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینی عوام کی حمایت پر [[لبنان]] اور [[یمن]] کی مقاومتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے شروع سے لے کر آج تک مقاومت کی حمایت کی ہے۔ | ||
انہوں نے کہا کہ مقاومتی بلاک کا اتحاد کامیابی کے لئے بہت ضروری ہے۔ دشمن کے مقابلے میں فلسطینی عوام کو متحد رہنا چاہئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927241/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C ایران تمام حالات میں فلسطین کی حمایت کرے گا، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین]- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ مقاومتی بلاک کا اتحاد کامیابی کے لئے بہت ضروری ہے۔ دشمن کے مقابلے میں فلسطینی عوام کو متحد رہنا چاہئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927241/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C ایران تمام حالات میں فلسطین کی حمایت کرے گا، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین]- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اسرائیل جبالیہ میں نئے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے == | |||
مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ جبالیہ میں فلسطینیوں کو مغربی ہتھیاروں سے ظالمانہ طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے [[فلسطین الیوم]] کے حوالے سے بتایا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیس نے اس بات پر تاکید کی ہے کہ جبالیہ میں فلسطینیوں کو ظالمانہ طریقے سے اور مغربی ہتھیاروں سے قتل کیا جارہا ہے۔ | |||
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی افواج اس وقت غزہ کے شمال میں مزید جرائم اور قتل و غارت کی مرتکب ہو رہی ہیں۔ | |||
فرانسسکا البانی نے بیان کیا کہ جبالیہ میں فلسطینیوں کو مغربی ممالک کے فرہم کردہ ہتھیاروں سے بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے اور اس کے باوجود مغربی ممالک اسرائیل کی مسلسل حمایت کر رہے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927373/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B1%D8%AA%DA%A9%D8%A8-%DB%81%D9%88-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81 اسرائیل جبالیہ میں نئے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، اقوام متحدہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |