سانچہ:صفحۂ اول/ستون کناری
آلات
دیگر منصوبوں میں
Appearance
ویکیوحدت سے
نظرثانی بتاریخ 07:17، 26 نومبر 2023ء از Mahdipor (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
نئے آرٹیکلز
- سورۂ ابراہیم
- اربعینِ زعیمِ امتِ اسلام اور امام خامنہ ای کے پیغام کا ردِعمل(نوٹس اور تجزیے)
- مسیحیت (نصرانیت)
- یهودیت
- 40 روز جنگ کے بعد امریکہ مذاکرات پر کیوں مجبور ہوا؟(نوٹس اور تجزیے)
- ایرانی دینی اور علمی اداروں کے سربراہان کا پوپ لیو کے نام تشکّر کا خط
- یوکرین
- لبنان میں جنگ بندی ایران کی پہلی شرط تھی، صہیونی میڈیا
- "ایک چراغ، ایک عہد" علامہ سید ذیشان حیدر جوادی طاب ثراہ
- "چہلمِ شہیدِ امت" کے عنوان سے ایران کلچر ہاؤس دہلی میں پروقار تعزیتی اجتماع
- جنگ کب تک جاری رہے گی(نوٹس)
- نزار آمیدی
- تهران
- مشهد
- بے گناہوں کے دفاع پر پاپ کی جرات کو سلام: آیت اللہ اعرافی کا اہم پیغام
- ٹرمپ–پوپ نزاع، سیاسی اختلاف یا عالمی نقشے کی نئی تشکیل؟
- محمد باقر قالیباف
- مجھے خامنہ ای سے ہاتھ نہ ملانا پڑے (نوٹس اور تجزیے)
- امام جعفر صادق علیہ السلام: تاریخ و سیرت کے آئینے میں
- سعید جلیلی
- قم المقدسہ میں حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی امور کے سربراہ کا انڈونیشی طلبہ کے موکب کا دورہ
منتخب تصویر

امام خامنہ ای: سب کو یہ بات جان لینی چاہیے کہ، باذنِ اللہ تعالیٰ، ہم ہرگز اُن خبیث متجاوزوں کو — جنہوں نے ہمارے ملک پر حملہ کیا — رها نہیں کریں گے، اور ہم کسی صورت اپنے جائز حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ اور اس راستے میں ہم پورے محورِ مقاومت کو ایک متحد محاذ کی صورت میں مدنظر رکھتے ہیں۔”
رویداد
- رجب ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
- علی بن ابی طالب علیہ السلام امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ تمام شیعہ مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی اور اہل سنت کے چوتھے خلیفہ ہیں۔
- زینب بنت علی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی، علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی صاحبزادی ہیں۔
- محمد بن علی بن موسی جو امام جواد اور امام محمد تقی (195-220 ہجری) کے نام سے مشہور ہیں شیعہ اثناعشریہ کے نویں امام ہیں۔