سید علی خامنہ ای:" «شهید» کے لفظ میں ، دینی، قومی اور انسانی اقدار کا ایک مجموعہ چھپا ہوا ہے. «شهید»، در حقیقت ایک کتاب ہے ؛ دینی تعلیمات کا ایک مجموعہ، قومی تعلیمات اور اخلاقی مکارم اس کلمہ میں موجود ہے.
رویداد
رجب ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
علی بن ابی طالب علیہ السلام امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ تمام شیعہ مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی اور اہل سنت کے چوتھے خلیفہ ہیں۔