مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے نوٹس اور تجزیے

ویکی‌وحدت سے

ہماری جنگ کبھی ختم ہونے والی نہیں ایک تجزیہ ہے جس میںایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے اور ایران کے بعض جوہری اور فوجی تنصیبات پر اسرائیل کے حملے اور سینئر فوجی کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے بارے میں تجزیہ اور تحلیل کیا گیا ہے۔