مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر

ویکی‌وحدت سے
رویداد

یوم النکبہ ہر سال منایا جاتا ہے یہ اسرائیل کے قیام کے بعد 1948ء میں تقریبا 8 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

ذوالقعدہ ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔

منتخب تصویر
سید علی خامنہ ای : شادی، تعالی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔