"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:سید حسن نصر الله.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''اسماعیل ہنیہ''' ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان اور حماس کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے 14 جون 2007 کو فتح [[حماس]] تنازعہ کے عروج پر ہنیہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا، لیکن ہنیہ نے اس حکم کو نظر انداز کر دیا اور غزہ کی پٹی میں وزارت عظمیٰ کا اختیار برقرار رکھا۔ فلسطینی قانون ساز کونسل اب بھی ان کے اختیارات کو تسلیم کرتی ہے۔ 6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور خالد مشعل کی جگہ لی۔
'''سید حسن نصر اللہ''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ ہیں۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔
<span id="mp-more">[[اسماعیل ہنیہ|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[اسماعیل ہنیہ|'''سید حسن نصر اللہ...''']]</span>

نسخہ بمطابق 04:00، 13 نومبر 2023ء

سید حسن نصر الله.jpg

سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ ہیں۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ...