"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ارشد مدنی.jpeg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:ارشد مدنی.jpeg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]


'''سید ارشد مدنی''' ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] دیوبندی عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ وہ [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، [[مکہ مکرمہ]] کے مؤقر رکن اور [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے نائب صدر ہیں۔ وہ [[مسلمانان]] ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔
'''سید ارشد مدنی''' ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] دیوبندی عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ وہ '''جمعیت علمائے ہند''' کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ کے مؤقر رکن اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر ہیں۔ وہ [[مسلمانان]] ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔


<span id="mp-more">[[سید ارشد مدنی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[سید ارشد مدنی|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 05:28، 30 جولائی 2023ء

ارشد مدنی.jpeg

سید ارشد مدنی ایک ہندوستانی دیوبندی عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ وہ جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ کے مؤقر رکن اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر ہیں۔ وہ مسلمانان ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔

جاری رہے...