مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: نشان واره چهلمین کنفرانس وحدت.jpg|تصغیر|بائیں]]
[[فائل: سید موسی شبیری زنجانی.jpg|تصغیر|بائیں]]
'''[[چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]]'''، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]]  اور [[جعفر  بن محمد|حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام]] کی باسعادت ولادت کے موقع پر، [[وحدت اسلامی]]، شہید امام [[سید علی  خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای]] کے افکار کی روشنی میں کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ایران کے صدر، اعلیٰ حکام، علما، مفکرین اور عالم [[اسلام]] کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور [[تہران]]، [[قم]]، [[مشہد]] اور چار منتخب صوبوں میں خطاب کیا۔ دنیا کے تقریباً چالیس ممالک سے غیر ملکی مہمانوں نے شرکت اور خطاب کیا۔ [[چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس|جاری ہے]]
'''[[سید موسی شبیری زنجانی|آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی]]''' 1927 ءمیں قم میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مرحوم آیت اللہ سید احمد زنجانی، حوزہ علمیہ کے اساتذہ میں سے تھے اور [[مدرسہ فیضیہ]]، قم میں نماز جماعت پڑھاتے تھے۔
ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، انہوں نے اپنے والد کے ساتھ ساتھ آیت اللہ سید صدرالدین صدر، آیت اللہ محقق داماد اور آیت اللہ بروجردی سے فقہ اور اصول کے اعلیٰ اور سطحی دروس حاصل کیے۔
آیت اللہ سید موسی شبیری زنجانی، آیت اللہ سید رضا صدر اور [[امام موسی صدر|امام موسیٰ صدر]] کے قریبی دوست اور ہم درس تھے، اور کئی سالوں سے [[حوزہ علمیہ قم|حوزہ علمیہ]] میں ان کا تدریسی سلسلہ جاری ہے، اور اب وہ [[شیعہ]] کے عظیم مراجع میں سے ایک سمجھے جاتے ہیں۔ [[سید موسی شبیری زنجانی|سید موسی شبیری زنجانی جاری ہے]]

نسخہ بمطابق 10:14، 21 ستمبر 2026ء

آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی 1927 ءمیں قم میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مرحوم آیت اللہ سید احمد زنجانی، حوزہ علمیہ کے اساتذہ میں سے تھے اور مدرسہ فیضیہ، قم میں نماز جماعت پڑھاتے تھے۔ ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، انہوں نے اپنے والد کے ساتھ ساتھ آیت اللہ سید صدرالدین صدر، آیت اللہ محقق داماد اور آیت اللہ بروجردی سے فقہ اور اصول کے اعلیٰ اور سطحی دروس حاصل کیے۔ آیت اللہ سید موسی شبیری زنجانی، آیت اللہ سید رضا صدر اور امام موسیٰ صدر کے قریبی دوست اور ہم درس تھے، اور کئی سالوں سے حوزہ علمیہ میں ان کا تدریسی سلسلہ جاری ہے، اور اب وہ شیعہ کے عظیم مراجع میں سے ایک سمجھے جاتے ہیں۔ سید موسی شبیری زنجانی جاری ہے