مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:نمایی از نهمین اجلاس صلح جهانی 1.jpg|نمایی از اجلاس (1)|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل: هیثم علی طباطبایی.jpg|نمایی از اجلاس (1)|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''[[نویں بین الاقوامی عالمی امن کانفرنس]]''' جکارتا، دارالحکومتِ انڈونیشیا میں تین روز تک منعقد ہوئی، جس میں [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی|عالمی مرکز براے  تقریبِ مذاہبِ اسلامی]] کے سیکریٹری جنرل حجت‌الاسلام والمسلمین [[حمید شہریاری]] سمیت دنیا بھر کے متعدد علما، دانشوروں اور سیاسی و ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا انعقاد تہذیبی مکالمے، علاقائی تعاون اور عالمی امن کے قیام کے لیے ایک متحدہ پلیٹ فارم کے طور پر ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے. [[نویں بین الاقوامی عالمی امن کانفرنس|جاری ہے]]</span>
'''[[ہیثم علی طباطبائی]]''' جو ابوعلی طباطبائی کے نام سے معروف تھے، [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے ایک سینئر [[لبنان|لبنانی]] عسکری کمانڈر تھے۔ وہ [[مقاومتی بلاک|اسلامی مزاحمت]] کی خصوصی یونٹوں کے بانی اراکین میں شمار ہوتے تھے اور اپنی عملی خدمات کے دوران انہوں نے رضوان یونٹ (نخبة خصوصی فورس) کی کمان سنبھالی۔ وہ علاقائی کارروائیوں میں یونٹ 3800 کے ایک اعلیٰ افسر کے طور پر بھی سرگرم رہے۔ 2024ء  میں سینئر رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد، وہ حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف کے منصب پر فائز ہوئے اور [[ نعیم قاسم|شیخ نعیم قاسم]] کے بعد تنظیم کے دوسرے اہم ترین فرد سمجھے جاتے تھے۔
طباطبائی 2016 سے امریکی پابندیوں کی زد میں تھے، اور 23 نومبر 2025 کو بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔ [[ہیثم علی طباطبائی |جاری ہے]]۔</span>

نسخہ بمطابق 15:41، 26 نومبر 2025ء

نمایی از اجلاس (1)
نمایی از اجلاس (1)

ہیثم علی طباطبائی جو ابوعلی طباطبائی کے نام سے معروف تھے، حزب اللہ کے ایک سینئر لبنانی عسکری کمانڈر تھے۔ وہ اسلامی مزاحمت کی خصوصی یونٹوں کے بانی اراکین میں شمار ہوتے تھے اور اپنی عملی خدمات کے دوران انہوں نے رضوان یونٹ (نخبة خصوصی فورس) کی کمان سنبھالی۔ وہ علاقائی کارروائیوں میں یونٹ 3800 کے ایک اعلیٰ افسر کے طور پر بھی سرگرم رہے۔ 2024ء میں سینئر رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد، وہ حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف کے منصب پر فائز ہوئے اور شیخ نعیم قاسم کے بعد تنظیم کے دوسرے اہم ترین فرد سمجھے جاتے تھے۔ طباطبائی 2016 سے امریکی پابندیوں کی زد میں تھے، اور 23 نومبر 2025 کو بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔ جاری ہے۔