"سید باقر الصفوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 4: | سطر 4: | ||
| name = | | name = | ||
| other names = | | other names = | ||
| brith year = | | brith year = 1940ء | ||
| brith date = | | brith date =12مارچ | ||
| birth place = کشمیر | | birth place = بڈگام کشمیر | ||
| death year = | | 2025 death year = ء | ||
| death date = | | death date = 18 اپریل | ||
| death place = | | death place =کشمیر | ||
| teachers = | | teachers = | ||
| students = | | students = | ||
| سطر 20: | سطر 20: | ||
'''سید باقر الصفوی''' | '''سید باقر الصفوی''' | ||
== ابتدائی زندگی اور علمی سفر == | |||
علامہ آغا باقر صاحب کا تعلق کشمیر کے معروف مذہبی خانوادے، خاندانِ آغا سے تھا۔ آپ 21 مارچ 1940 کو بڈگام میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی دینی تعلیم کا آغاز بڈگام کے ادارہ "باب العلم" سے کیا۔ کم عمری ہی میں علم کی جستجو آپ کو نجفِ اشرف لے گئی، جہاں آپ نے حوزہ علمیہ نجف میں جید اساتذہ سے اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں آپ نے قم المقدس میں بھی قیام کیا اور علمی استفادہ جاری رکھا۔ | |||
== خدمات اور وراثت == | |||
1982 سے آپ نے اپنے والد اور بزرگوں کی دینی و فکری وراثت کو بھرپور انداز میں سنبھالا۔ خاندانِ آغا کی شریعت پروری، علم دوستی اور روحانیت کو نہ صرف قائم رکھا بلکہ اسے ایک نئی فکری جہت عطا کی۔ آپ کے اجداد میں آغا سید یوسف الموسوی الصفوی جیسی عظیم شخصیات شامل ہیں جن کی دینی خدمات کشمیر میں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ | |||
== ایک فکری رہنما اور نکتہ آفرین == | |||
علامہ آغا باقر الموسوی صاحب کو عربی، فارسی، اردو اور کشمیری زبان پر یکساں عبور حاصل تھا۔ ان کی تقاریر نہ صرف علمی اعتبار سے بلند پایہ ہوتیں بلکہ روحانی اثر سے بھی لبریز ہوتیں۔ آپ نے مختلف موضوعات پر قلم اٹھایا اور فکرِ اسلامی کو معاصر تقاضوں کے مطابق پیش کیا۔ انہی علمی خدمات کے اعتراف میں آپ کو "شہید مرتضیٰ مطہری ایوارڈ" سے بھی نوازا گیا۔ | |||
== نمائندۂ مرجعیت == | |||
علامہ آغا باقر الموسوی کو عظیم مرجع تقلید [[سید علی سیستانی |آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ)]] کی جانب سے کشمیر میں وکیلِ شرعی مقرر کیا گیا۔ یہ منصب آپ کی علمی گہرائی، امانت داری اور تقویٰ کا مظہر تھا۔ | |||
== وصال کی خبر اور غم کی فضا == | |||
آپ کے انتقال کی خبر سنتے ہی وادیٔ کشمیر میں غم و اندوہ کی فضا چھا گئی۔ ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل مغموم ہے۔ دینی مدارس، حوزات، مساجد اور تعلیمی اداروں میں قرآن خوانی اور دعائیہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔ | |||
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 18 اپریل 2025 کو بعد از نماز جمعہ، آستانہ عالیہ بڈگام میں ادا کی جائے گی، جہاں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ | |||
بارگاہِ ربِ کریم میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ محشور فرمائے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/408519/%D8%AE%D8%A8%D8%B1-%D8%BA%D9%85-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A2%D8%BA%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D8%A7%D9%82%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%88%D8%B3%D9%88%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B4%D9%85%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C خبر غم؛ علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی کا انتقال-کشمیر کا علمی و روحانی مینار خاموش ہو گیا]- شائع شدہ از: 18 اپریل 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اپریل 2025ء</ref>۔ | |||
== آیت اللہ سید باقر الصفوی کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا == | == آیت اللہ سید باقر الصفوی کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا == | ||
[[حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا|حرم مطہر کریمہ اہلبیت (ع)]] کے خادم حجت الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری نے کشمیر کے ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر موسوی کی المناک موت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ | [[حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا|حرم مطہر کریمہ اہلبیت (ع)]] کے خادم حجت الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری نے کشمیر کے ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر موسوی کی المناک موت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ | ||
| سطر 34: | سطر 51: | ||
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ان کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کہا کہ اللہ تعالٰی بحق محمد و آل محمد (ص) مرحوم پر رحمت اور مغفرت نازل فرمائے، انہیں اہلبیت اطہار علیہم السّلام کے ساتھ محشور اور اعلٰی ترین درجات پر فائز فرمائے۔ | انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ان کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کہا کہ اللہ تعالٰی بحق محمد و آل محمد (ص) مرحوم پر رحمت اور مغفرت نازل فرمائے، انہیں اہلبیت اطہار علیہم السّلام کے ساتھ محشور اور اعلٰی ترین درجات پر فائز فرمائے۔ | ||
انہوں نے کہا کہ ہم مرحوم کے فرزندان، پسماندگان اور عزیز و اقارب کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی لواحقین کو صبرِ جمیل عنایت و مرحمت فرمائے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/408539/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A8%D8%A7%D9%82%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%81%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%B4%DB%81 آیت اللہ سید باقر الصفوی کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حجت الاسلام ذاکر جعفری]- شائع شدہ از: 19 اپریل 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اپریل 2025ء</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ ہم مرحوم کے فرزندان، پسماندگان اور عزیز و اقارب کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی لواحقین کو صبرِ جمیل عنایت و مرحمت فرمائے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/408539/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A8%D8%A7%D9%82%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%81%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%B4%DB%81 آیت اللہ سید باقر الصفوی کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حجت الاسلام ذاکر جعفری]- شائع شدہ از: 19 اپریل 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اپریل 2025ء</ref>۔ | ||
== رحلت == | |||
خبر غم؛ علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی کا انتقال-کشمیر کا علمی و روحانی مینار خاموش ہو گیا | |||
ممتاز عالمِ دین، مفکر، مصنف، شاعر اور روحانی رہنما علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 12:56 بجے ایس ایم ایچ ایس اسپتال، سرینگر میں انتقال فرما گئے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرینگر/ وادیٔ کشمیر کی علمی و دینی تاریخ کا ایک درخشاں باب آج بند ہو گیا۔ ممتاز عالمِ دین، مفکر، مصنف، شاعر اور روحانی رہنما علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 12:56 بجے ایس ایم ایچ ایس اسپتال، سرینگر میں انتقال فرما گئے۔ آپ کے انتقال کی خبر نے نہ صرف کشمیر بلکہ پوری شیعہ دنیا کو گہرے غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ | |||
نسخہ بمطابق 11:57، 19 اپريل 2025ء
| سید باقر الصفوی | |
|---|---|
| ذاتی معلومات | |
| یوم پیدائش | 12مارچ |
| پیدائش کی جگہ | بڈگام کشمیر |
| یوم وفات | 18 اپریل |
| وفات کی جگہ | کشمیر |
| مذہب | اسلام، شیعہ |
سید باقر الصفوی
ابتدائی زندگی اور علمی سفر
علامہ آغا باقر صاحب کا تعلق کشمیر کے معروف مذہبی خانوادے، خاندانِ آغا سے تھا۔ آپ 21 مارچ 1940 کو بڈگام میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی دینی تعلیم کا آغاز بڈگام کے ادارہ "باب العلم" سے کیا۔ کم عمری ہی میں علم کی جستجو آپ کو نجفِ اشرف لے گئی، جہاں آپ نے حوزہ علمیہ نجف میں جید اساتذہ سے اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں آپ نے قم المقدس میں بھی قیام کیا اور علمی استفادہ جاری رکھا۔
خدمات اور وراثت
1982 سے آپ نے اپنے والد اور بزرگوں کی دینی و فکری وراثت کو بھرپور انداز میں سنبھالا۔ خاندانِ آغا کی شریعت پروری، علم دوستی اور روحانیت کو نہ صرف قائم رکھا بلکہ اسے ایک نئی فکری جہت عطا کی۔ آپ کے اجداد میں آغا سید یوسف الموسوی الصفوی جیسی عظیم شخصیات شامل ہیں جن کی دینی خدمات کشمیر میں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
ایک فکری رہنما اور نکتہ آفرین
علامہ آغا باقر الموسوی صاحب کو عربی، فارسی، اردو اور کشمیری زبان پر یکساں عبور حاصل تھا۔ ان کی تقاریر نہ صرف علمی اعتبار سے بلند پایہ ہوتیں بلکہ روحانی اثر سے بھی لبریز ہوتیں۔ آپ نے مختلف موضوعات پر قلم اٹھایا اور فکرِ اسلامی کو معاصر تقاضوں کے مطابق پیش کیا۔ انہی علمی خدمات کے اعتراف میں آپ کو "شہید مرتضیٰ مطہری ایوارڈ" سے بھی نوازا گیا۔
نمائندۂ مرجعیت
علامہ آغا باقر الموسوی کو عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کی جانب سے کشمیر میں وکیلِ شرعی مقرر کیا گیا۔ یہ منصب آپ کی علمی گہرائی، امانت داری اور تقویٰ کا مظہر تھا۔
وصال کی خبر اور غم کی فضا
آپ کے انتقال کی خبر سنتے ہی وادیٔ کشمیر میں غم و اندوہ کی فضا چھا گئی۔ ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل مغموم ہے۔ دینی مدارس، حوزات، مساجد اور تعلیمی اداروں میں قرآن خوانی اور دعائیہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 18 اپریل 2025 کو بعد از نماز جمعہ، آستانہ عالیہ بڈگام میں ادا کی جائے گی، جہاں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ بارگاہِ ربِ کریم میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ محشور فرمائے[1]۔
آیت اللہ سید باقر الصفوی کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
حرم مطہر کریمہ اہلبیت (ع) کے خادم حجت الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری نے کشمیر کے ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر موسوی کی المناک موت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم مطہر کریمہ اہلبیت (ع) کے خادم حجت الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری نے کشمیر کے ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر موسوی کی المناک موت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے آقا سید باقر موسوی الصفوی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ " إذا مات المؤمن العالم ثلم في الإسلام ثلمة لا يسدّها شيء إلى يوم القيامة". [2] ۔ عالم ربانی کی موت اسلام میں ایسا شگاف ہے جسے رہتی دنیا تک بھرا نہیں جا سکتا"۔ جب کسی عالم ربانی اور عالم با عمل کی موت کی خبر سننے کو ملتی ہے تو سمجھ دار انسان پر سکتے کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے، جیسے آج ہم کسی قریبی عزیز یا سرپرست کی شفقتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آفتاب کی تیز دهوپ اور شعاعوں میں بادلوں کا سایہ ہم سے ہٹ گیا ہے، زمین قدموں کے نیچے سے سرک گئی ہے، بہاریں ہم سے روٹھ گئی ہیں اور دل میں خیال ابھرتا ہے کہ اب ہم معنوی اور روحانی توانائی کہاں سے حاصل کریں گے؟ سینہ غم سے تنگ ہو گیا ہے اور آنکھیں پُر نم ہیں۔ حجت الاسلام ذاکر جعفری نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں بہت سے عظیم علماء کو دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے دیکھا اور ہر عالم کی موت کے بعد محسوس کیا کہ مدتوں تک ان کا خلاء پورا نہیں ہو سکے گا۔
انہوں نے مزید کہا عالم تشیع اور جموں و کشمیر کے ممتاز اور نامور عالم دین مرحوم آیت اللہ سید محمد باقر موسوی کی المناک موت سے بھی ایسا شگاف اور خلاء پیدا ہو گیا ہے، جسے طویل عرصہ تک بھرنا اور پر کرنا ممکن نہیں ہو گا۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ان کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کہا کہ اللہ تعالٰی بحق محمد و آل محمد (ص) مرحوم پر رحمت اور مغفرت نازل فرمائے، انہیں اہلبیت اطہار علیہم السّلام کے ساتھ محشور اور اعلٰی ترین درجات پر فائز فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مرحوم کے فرزندان، پسماندگان اور عزیز و اقارب کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی لواحقین کو صبرِ جمیل عنایت و مرحمت فرمائے[3]۔
رحلت
خبر غم؛ علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی کا انتقال-کشمیر کا علمی و روحانی مینار خاموش ہو گیا ممتاز عالمِ دین، مفکر، مصنف، شاعر اور روحانی رہنما علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 12:56 بجے ایس ایم ایچ ایس اسپتال، سرینگر میں انتقال فرما گئے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرینگر/ وادیٔ کشمیر کی علمی و دینی تاریخ کا ایک درخشاں باب آج بند ہو گیا۔ ممتاز عالمِ دین، مفکر، مصنف، شاعر اور روحانی رہنما علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 12:56 بجے ایس ایم ایچ ایس اسپتال، سرینگر میں انتقال فرما گئے۔ آپ کے انتقال کی خبر نے نہ صرف کشمیر بلکہ پوری شیعہ دنیا کو گہرے غم میں مبتلا کر دیا ہے۔
- ↑ خبر غم؛ علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی کا انتقال-کشمیر کا علمی و روحانی مینار خاموش ہو گیا- شائع شدہ از: 18 اپریل 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اپریل 2025ء
- ↑ مستدرك نهج البلاغة،ص ١٧٧
- ↑ آیت اللہ سید باقر الصفوی کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حجت الاسلام ذاکر جعفری- شائع شدہ از: 19 اپریل 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اپریل 2025ء