مندرجات کا رخ کریں

"ابو حمزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title =
| image = ابوحمزہ 2025ء.webp
| name =  ناجی ابو یوسف ماہر
| other names =
| brith year = 
| brith date =
| birth place = [[فلسطین]]، غزه
| death year = 2025 ء
| death date =17 مارچ
| death place = [[غزہ]]
| teachers = {{افقی باکس کی فہرست |}}
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[سنی]]
| works = {{افقی باکس کی فہرست| }}
| known for =  [[القدس بریگیڈز]] عسکری ترجمان
}}
'''ابو حمزہ''' ناجی  ابو سیف ماہر جو ابو حمزہ  معروف تھا، [[القدس بریگیڈز]] کے عسکری ترجمان تھے، جو [[فلسطین]] میں سرگرم [[تحریک جہاد اسلامی فلسطین]] کا عسکری ونگ ہے۔ انہوں نے فلسطینی مزاحمتی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا اور عسکری و سفارتی سطح پر تنظیم کے موقف کی ترجمانی کی۔
'''ابو حمزہ''' ناجی  ابو سیف ماہر جو ابو حمزہ  معروف تھا، [[القدس بریگیڈز]] کے عسکری ترجمان تھے، جو [[فلسطین]] میں سرگرم [[تحریک جہاد اسلامی فلسطین]] کا عسکری ونگ ہے۔ انہوں نے فلسطینی مزاحمتی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا اور عسکری و سفارتی سطح پر تنظیم کے موقف کی ترجمانی کی۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==

نسخہ بمطابق 14:49، 19 مارچ 2025ء

ابو حمزہ
پورا نامناجی ابو یوسف ماہر
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہفلسطین، غزه
وفات2025 ء، 1403 ش، 1446 ق
یوم وفات17 مارچ
وفات کی جگہغزہ
مذہباسلام، سنی
مناصبالقدس بریگیڈز عسکری ترجمان


ابو حمزہ ناجی ابو سیف ماہر جو ابو حمزہ معروف تھا، القدس بریگیڈز کے عسکری ترجمان تھے، جو فلسطین میں سرگرم تحریک جہاد اسلامی فلسطین کا عسکری ونگ ہے۔ انہوں نے فلسطینی مزاحمتی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا اور عسکری و سفارتی سطح پر تنظیم کے موقف کی ترجمانی کی۔

سوانح عمری

ابو حمزہ کی ذاتی زندگی کے بارے میں تفصیلات محدود ہیں۔ وہ کئی برسوں تک سرایا القدس کے ترجمان رہے اور فلسطینی مزاحمت سے متعلق متعدد اہم مواقع پر بیانات جاری کیے۔ انھوں نے مزاحمت کے بیانیے کو عالمی سطح پر پہنچانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

عسکری سرگرمیاں

وہ کے عسکری ترجمان کے طور پر تنظیم کے عسکری آپریشن اور پالیسیوں کو میڈیا تک پہنچانے کے ذمہ دار تھے۔ وہ نہ صرف فلسطینی عوام کے اندر تنظیم کی حکمت عملیوں کی وضاحت کرتے تھے بلکہ عالمی سطح پر بھی تنظیم کا موقف پیش کرتے تھے۔

شہادت

سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے مقامی ذرائع نے فلسطینی القدس بریگیڈ کے ترجمان کی شہادت کی اطلاع دی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے غزہ پر گذشتہ رات کے حملے میں سرایا القدس کے ترجمان ناجی ابو سیف المعروف ابو حمزہ کی شہادت کی خبر ملی ہے۔

دوسری جانب فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی عسکری شاخ ناصر صلاح الدین بریگیڈ نے بھی تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی رژیم کے مجرمانہ حملوں میں آرٹلری یونٹ کے کمانڈر اور اس تحریک کی فوجی کونسل کے رکن محمد محمود بطران کو مرکزی بریگیڈ میں شہید کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل اس مزاحمتی کمانڈر کے بچے اور بھائی بھی صہیونی دشمن کے حملوں میں شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ آج صبح سے صیہونی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 254 تک پہنچ گئی ہے[1]۔

  1. سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے، فلسطینی ذرائع- شائع شدہ از: 18 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 مارچ 2025ء۔