"سانچہ:صفحۂ اول/منتخب مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق
Javadi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Javadi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

| سطر 13: | سطر 13: | ||

'''منتخب |
'''منتخب اثر'''

{{صفحۂ اول/تیسرے منتخب | {{صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر}} | ||

نسخہ بمطابق 18:12، 8 جنوری 2025ء
کمال شرف،یمن کے معروف کارٹونسٹ اور مزاحمتی ثقافتی محاذ کے ممتاز فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی فنی سوچ اور تخلیقی رجحان سیاسی موضوعات اور قرآنِ کریم کے افکار و تعلیمات کے گرد تشکیل پایا ہے۔ ان کے کارٹون خصوصاً اسرائیل، امریکہ اور ان کے اتحادیوں کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہیں۔ جاری ہے

- آپریشن وعدۂ صادق 4، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، اسرائیل اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
- امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے قم، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
- جنگِ رمضان، امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
- آبنائے ہرمز دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ خلیج فارس میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔

امامِ شہید کی آخری رخصتی میں قومی وحدت کی تجلی ایک تجزیاتی عنوان ہے جو امامِ شہید کی وداع، آخری بدرقہ اور تشییع کے سماجیاتی اور سیاسی پہلوؤں کا جائزہ پیش کرتا ہے۔ مزاحمتی قیادت کی تشییعِ جنازہ ایران کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سماجی سرمایہ کی تجدید اور قومی یکجہتی کے استحکام کا ایک اہم موڑ سمجھی جاتی رہی ہے۔

اجتہاد اور نو اندیشی دو باہم مربوط تصورات ہیں جنہیں فقہ اور دینی فکر، بالخصوص فقہِ شیعہ میں بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ اجتہاد سے مراد شرعی احکام کے استنباط کے لیے فقہی وسائل اور علمی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہے، جبکہ نو اندیشی سے مراد دینی مسائل پر نئے زاویۂ نظر سے غور و فکر کرنا اور زمانے کے تقاضوں کے مطابق علمی و فقہی آراء پیش کرنا ہے۔

سید عبدالمالک حوثی، جو ابو جبریل کے نام سے مشہور ہیں، یمن کی انصار اللہ تحریک کے روحانی پیشوا ہیں، جسے یمن کی زیدی شیعہ تحریک کے نام سے جانا جاتا ہے، اور 2004 سے یمن کے انصار اللہ جنگجوؤں کے کمانڈر انچیف ہیں۔ ان کا شمار اسلامی دنیا کے بااثر لوگوں میں ہوتا ہے۔ وہ سید بدرالدین حوثی کے فرزند ہیں۔ ان کے بھائی حسین بدرالدین الحوثی کو یمنی فوج نے 2004 میں شہید کر دیا تھا۔ جاری ہے...