"سانچہ:صفحۂ اول/منتخب مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Javadi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: ردِّ ترمیم |
Javadi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ردِّ ترمیم |

| سطر 8: | سطر 8: | ||
{{صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا}} | {{صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا}} | ||

'''نوٹس اور تجزیے'''

'''نوٹس اور تجزیے'''

نسخہ بمطابق 18:08، 31 دسمبر 2024ء
منتخب مضمون

ایران کے تیسرے رہبر، ایک مضمون کا عنوان ہے جو عالمِ اسلام کی شخصیات کی جانب سے ایران کے تیسرے رہبر، جمہوری اسلامی ایران کے رہنما، آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہای کے تعارف اور تعیین پر دیے گئے پیغامات اور ردِ عمل پر مشتمل ہے جاری ہے
اسلامی دنیا

- آپریشن وعدۂ صادق 4، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، اسرائیل اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
- امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے قم، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
- جنگِ رمضان، امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
- آبنائے ہرمز دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ خلیج فارس میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔
نوٹس اور تجزیے
شخصیات

سید عبدالمالک حوثی، جو ابو جبریل کے نام سے مشہور ہیں، یمن کی انصار اللہ تحریک کے روحانی پیشوا ہیں، جسے یمن کی زیدی شیعہ تحریک کے نام سے جانا جاتا ہے، اور 2004 سے یمن کے انصار اللہ جنگجوؤں کے کمانڈر انچیف ہیں۔ ان کا شمار اسلامی دنیا کے بااثر لوگوں میں ہوتا ہے۔ وہ سید بدرالدین حوثی کے فرزند ہیں۔ ان کے بھائی حسین بدرالدین الحوثی کو یمنی فوج نے 2004 میں شہید کر دیا تھا۔ جاری رہے...