"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:کتیبه آیه وحدت.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]] | [[فائل:کتیبه آیه وحدت.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]] | ||
* '''[[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا]] '''(5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]، [[حضرت زینب|حضرت زینب و ام کلثوم]] کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں [[شیعہ]] معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے.حضرت فاطمہؑ واحد خاتون ہیں جو نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ میں پیغمبر اکرم کے ہمراہ تھیں.سورہ کوثر، آیت تطہیر، آیت مودت، آیت اطعام اور حدیث بِضعہ آپ کی شان اور فضیلت میں وارد ہوئی ہیں۔ روایات میں آیا ہے کہ رسول اکرم نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے. | |||
*'''[[حشد الشعبی]]''' یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں. عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی بزرگ مرجع تقلید [[سید علی سیستانی|آیت اللہ العظمی سیستانی]] کے حکم پر تیرہ جون سن دو ہزار چودہ میں تشکیل پائی تھی ۔ اس فورس کے جوانوں نے عراق میں داعش کو کچلنے میں مرکزی کردار ادا کیا اور آج بھی دسیوں لاکھ عراقی جوان اس فورس کے پرچم تلےعراق میں سیکیورٹی کی ضمانت فراہم کئے ہوئے ہیں یہ فورس تقریباً 40 مختلف گروہوں پر مشتمل ہے، جو کہ بنیادی طور پر [[شیعہ]] گروہ ہیں، تاہم اس میں [[سنی]]، عیسائی اور ایزدی گروہ بھی موجود ہیں۔ | *'''[[حشد الشعبی]]''' یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں. عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی بزرگ مرجع تقلید [[سید علی سیستانی|آیت اللہ العظمی سیستانی]] کے حکم پر تیرہ جون سن دو ہزار چودہ میں تشکیل پائی تھی ۔ اس فورس کے جوانوں نے عراق میں داعش کو کچلنے میں مرکزی کردار ادا کیا اور آج بھی دسیوں لاکھ عراقی جوان اس فورس کے پرچم تلےعراق میں سیکیورٹی کی ضمانت فراہم کئے ہوئے ہیں یہ فورس تقریباً 40 مختلف گروہوں پر مشتمل ہے، جو کہ بنیادی طور پر [[شیعہ]] گروہ ہیں، تاہم اس میں [[سنی]]، عیسائی اور ایزدی گروہ بھی موجود ہیں۔ | ||
*'''[[بشار اسد]]''' 17 جولائی 2000ء کو [[شام]] کے صدر منتخب ہوئے اس وقت شام کے صدر، شام کے مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور شام کے بعث سوشلسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ ان کے والد حافظ الاسد 1971 سے 2000ء تک شام کے صدر رہے۔ | *'''[[بشار اسد]]''' 17 جولائی 2000ء کو [[شام]] کے صدر منتخب ہوئے اس وقت شام کے صدر، شام کے مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور شام کے بعث سوشلسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ ان کے والد حافظ الاسد 1971 سے 2000ء تک شام کے صدر رہے۔ | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 11:01، 22 دسمبر 2024ء
- حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا (5 بعثت -11ھ) پیغمبر اکرم و حضرت خدیجہ کی بیٹی، امام علی کی زوجہ اور امام حسن، امام حسین، حضرت زینب و ام کلثوم کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں شیعہ معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے.حضرت فاطمہؑ واحد خاتون ہیں جو نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ میں پیغمبر اکرم کے ہمراہ تھیں.سورہ کوثر، آیت تطہیر، آیت مودت، آیت اطعام اور حدیث بِضعہ آپ کی شان اور فضیلت میں وارد ہوئی ہیں۔ روایات میں آیا ہے کہ رسول اکرم نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے.
- حشد الشعبی یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں. عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے حکم پر تیرہ جون سن دو ہزار چودہ میں تشکیل پائی تھی ۔ اس فورس کے جوانوں نے عراق میں داعش کو کچلنے میں مرکزی کردار ادا کیا اور آج بھی دسیوں لاکھ عراقی جوان اس فورس کے پرچم تلےعراق میں سیکیورٹی کی ضمانت فراہم کئے ہوئے ہیں یہ فورس تقریباً 40 مختلف گروہوں پر مشتمل ہے، جو کہ بنیادی طور پر شیعہ گروہ ہیں، تاہم اس میں سنی، عیسائی اور ایزدی گروہ بھی موجود ہیں۔
- بشار اسد 17 جولائی 2000ء کو شام کے صدر منتخب ہوئے اس وقت شام کے صدر، شام کے مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور شام کے بعث سوشلسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ ان کے والد حافظ الاسد 1971 سے 2000ء تک شام کے صدر رہے۔