"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:معراج_الہدی_صدیقی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:محمد طاهر القادری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''[[معراج الہدی صدیقی]]'''[[جماعت اسلامی پاکستان]] کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر [[اسلام]]، مولانا [[ ابو الاعلی مودودی|سید ابو الاعلی مودودی]] کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔
''''''محمد طاہر القادری''' '''[[پاکستان]] کے شہر جھنگ میں 19 فروری، 1951 میں پیدا ہوئے۔ آپ نے مختلف موضوعات پر ہرازوں لیکچرز دئیے جو [[اسلام]] کے مذہبی، روحانی، تاریخی، قانونی اور شرعی موضوعات پر محیط ہیں۔ آپ کی تین سو سے زائد کتب عربی، انگریزی اور اردو میں منظر عام پر آچکی ہیں جب کہ ایک ہزار سے زائد مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ طاہر القادری کے لیچکرز عالم عرب اور مغربی دنیا کے مختلف ٹی وی چینلز سے بھی نشر کئے جاتے ہیں۔ آپ [[تحریک منہاج القرآن]] کے بانی رہنما ہیں۔ آپ عالم اسلام کی بین الاقوامی پہچان کی حامل شخصیت ہیں جنہیں [[اتحاد]]، امن اورانسانی فلاح و بہبود کے سفیر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔
<span id="mp-more">[[ معراج الہدی صدیقی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[طاہر القادری|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 22:57، 28 نومبر 2024ء

محمد طاهر القادری.jpg

'محمد طاہر القادری' پاکستان کے شہر جھنگ میں 19 فروری، 1951 میں پیدا ہوئے۔ آپ نے مختلف موضوعات پر ہرازوں لیکچرز دئیے جو اسلام کے مذہبی، روحانی، تاریخی، قانونی اور شرعی موضوعات پر محیط ہیں۔ آپ کی تین سو سے زائد کتب عربی، انگریزی اور اردو میں منظر عام پر آچکی ہیں جب کہ ایک ہزار سے زائد مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ طاہر القادری کے لیچکرز عالم عرب اور مغربی دنیا کے مختلف ٹی وی چینلز سے بھی نشر کئے جاتے ہیں۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں۔ آپ عالم اسلام کی بین الاقوامی پہچان کی حامل شخصیت ہیں جنہیں اتحاد، امن اورانسانی فلاح و بہبود کے سفیر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ جاری رہے...