"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:صالح عاروری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | [[فائل:صالح عاروری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''صالح عاروری''' اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب تھے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اور آپ اپنی زندگی میں تین بار میں اسرائیلیوں کے باتھوں اسیر ہوگئے۔ 1990ء میں دو سال، 1992 میں 15 سال اور 2007 میں تین سال قید رہے اور 2010 میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطین سے جلاوطنی اختیار کر لی گئی۔ [[شام]] کا دارالحکومت دمشق چلے گئے وہ وفا الاحرار (آزادگان کی بیعت) معاہدے کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان میں سے تھے۔ اور 2 جنوری 2024 عیسوی کو [[لبنان]] کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ضلع میں المشرفیہ کے علاقے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔ | '''صالح عاروری''' اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب تھے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اور آپ اپنی زندگی میں تین بار میں اسرائیلیوں کے باتھوں اسیر ہوگئے۔ 1990ء میں دو سال، 1992 میں 15 سال اور 2007 میں تین سال قید رہے اور 2010 میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطین سے جلاوطنی اختیار کر لی گئی۔ [[شام]] کا دارالحکومت دمشق چلے گئے وہ وفا الاحرار (آزادگان کی بیعت) معاہدے کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان میں سے تھے۔ اور 2 جنوری 2024 عیسوی کو [[لبنان]] کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ضلع میں المشرفیہ کے علاقے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔ | ||
<span id="mp-more">[[ | <span id="mp-more">[[صالح عاروری|'''جاری رہے...''']]</span> |
نسخہ بمطابق 08:30، 6 جنوری 2024ء
صالح عاروری اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب تھے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اور آپ اپنی زندگی میں تین بار میں اسرائیلیوں کے باتھوں اسیر ہوگئے۔ 1990ء میں دو سال، 1992 میں 15 سال اور 2007 میں تین سال قید رہے اور 2010 میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطین سے جلاوطنی اختیار کر لی گئی۔ شام کا دارالحکومت دمشق چلے گئے وہ وفا الاحرار (آزادگان کی بیعت) معاہدے کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان میں سے تھے۔ اور 2 جنوری 2024 عیسوی کو لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ضلع میں المشرفیہ کے علاقے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔ جاری رہے...