"ارشد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 19: | سطر 19: | ||
'''سید ارشد مدنی''' ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] دیوبندی عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ وہ [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، [[مکہ مکرمہ]] کے مؤقر رکن اور [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے نائب صدر ہیں۔ وہ [[مسلمانان]] ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔ | '''سید ارشد مدنی''' ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] دیوبندی عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ وہ [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، [[مکہ مکرمہ]] کے مؤقر رکن اور [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے نائب صدر ہیں۔ وہ [[مسلمانان]] ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
ید ارشد مدنی 1360ھ بہ مطابق 1941 کو [[سید حسین احمد مدنی]] کی چوتھی اہلیہ معروف بَہ آپا جان سے پیدا ہوئے۔ان کے بڑے بھائی [[سید اسعد مدنی]] تھے، جو [[حسین احمد مدنی]] کی تیسری اہلیہ سے تھے آپ کا سلسلہ نسب [[امام حسین علیہ السلام]] کی نسل سے ہے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 05:23، 26 جولائی 2023ء
سید ارشد مدنی | |
---|---|
پورا نام | سید ارشد مدنی |
ذاتی معلومات | |
پیدائش کی جگہ | ہندوستان |
اساتذہ |
|
مذہب | اسلام، سنی |
اثرات |
|
مناصب |
|
سید ارشد مدنی ایک ہندوستانی دیوبندی عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ وہ جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ کے مؤقر رکن اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر ہیں۔ وہ مسلمانان ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔
سوانح عمری
ید ارشد مدنی 1360ھ بہ مطابق 1941 کو سید حسین احمد مدنی کی چوتھی اہلیہ معروف بَہ آپا جان سے پیدا ہوئے۔ان کے بڑے بھائی سید اسعد مدنی تھے، جو حسین احمد مدنی کی تیسری اہلیہ سے تھے آپ کا سلسلہ نسب امام حسین علیہ السلام کی نسل سے ہے۔