"1 ذوالقعدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 9: | سطر 9: | ||
* 72ھ: حجاج بن یوسف ثقفی کے حکم سے مکہ کا محاصرہ | * 72ھ: حجاج بن یوسف ثقفی کے حکم سے مکہ کا محاصرہ | ||
== ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا == | == ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا == | ||
[[حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا]] پاکیزگی اور معصومیت کے گھرانے کی ایک باوقار لڑکی تھیں۔ [[شیعہ]] فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا احترام کرتے ہیں اور قم میں ان کی زیارت کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ | |||
جو احادیث حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے بارے میں بیان کرتی ہیں ان میں شیعوں کے لیے ان کی شفاعت کا ذکر کیا گیا ہے اور جنت کو ان کی زیارت کا ثواب سمجھا گیا ہے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ: قمری مہینے]] | [[زمرہ: قمری مہینے]] | ||
[[زمرہ: ذوالقعدہ]] | [[زمرہ: ذوالقعدہ]] |
نسخہ بمطابق 10:30، 17 مئی 2023ء
یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔
- 173ھ: ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا، امام موسی کاظم کی بیٹی جن کا حرم قم المقدس میں واقع ہے
- حضرت آدم کا بہشت سے نکالنا۔
- بعثت کے دسویں سال: وفات ابو طالب، پیغمبر اکرم کے چچا اور امام علیؑ کے والد
- 2ھ: غزوہ بنی قینقاع، پیغمبر اکرم اور مدینہ کے یہودیوں کے درمیان پہلی جنگ کا خاتمہ(ایک قول کے مطابق)
- 5ھ: غزوہ خندق کا خاتمہ جو قبیلہ بنی نضیر کی سازشوں سے شروع ہوا(ایک قول کے مطابق)
- 40ھ: وفات اشعث بن قیس کندی، جنگ صفین میں امام علی کے سپاہیوں میں سے تھا جس نے ابو موسی اشعری کی حکمیت کی حمایت کی
- 72ھ: حجاج بن یوسف ثقفی کے حکم سے مکہ کا محاصرہ
ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا پاکیزگی اور معصومیت کے گھرانے کی ایک باوقار لڑکی تھیں۔ شیعہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا احترام کرتے ہیں اور قم میں ان کی زیارت کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
جو احادیث حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے بارے میں بیان کرتی ہیں ان میں شیعوں کے لیے ان کی شفاعت کا ذکر کیا گیا ہے اور جنت کو ان کی زیارت کا ثواب سمجھا گیا ہے۔