مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: سید موسی شبیری زنجانی.jpg|تصغیر|بائیں]]
[[فائل: سید حسن نصر الله.jpg|تصغیر|بائیں]]
'''[[سید موسی شبیری زنجانی|آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی]]''' 1927 ءمیں قم میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مرحوم آیت اللہ سید احمد زنجانی، حوزہ علمیہ کے اساتذہ میں سے تھے اور [[مدرسہ فیضیہ]]، قم میں نماز جماعت پڑھاتے تھے۔
'''سید حسن نصر اللہ''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی [[سید عباس موسوی]] اور [[سید محمد باقر صدر|سید محمد باقر الصدر]] سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ [[سید حسن نصر اللہ | جاری ہے]]
ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، انہوں نے اپنے والد کے ساتھ ساتھ آیت اللہ سید صدرالدین صدر، آیت اللہ محقق داماد اور آیت اللہ بروجردی سے فقہ اور اصول کے اعلیٰ اور سطحی دروس حاصل کیے۔[[سید موسی شبیری زنجانی| جاری ہے]]

نسخہ بمطابق 14:56، 29 ستمبر 2026ء

سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ جاری ہے