مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/مذاہب اور فرقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
* '''[[سلفیہ]]''' کا دعویٰ ہے کہ ہمیں اپنے سلف و اجداد کے دور میں واپس آنا چاہیے اور [[اسلام]] کو مذہب سے ہٹ کر قبول کرنا چاہیے۔  
* '''[[سلفیہ]]''' کا دعویٰ ہے کہ ہمیں اپنے سلف و اجداد کے دور میں واپس آنا چاہیے اور [[اسلام]] کو مذہب سے ہٹ کر قبول کرنا چاہیے۔  
* '''[[زیدیہ]]'''[[حسین بن علی|حضرت امام زین العابدین علیہ السلام]] کے فرزند زید شھید کے پیروکار ہیں۔ یہ فرقہ امام زین العابدین کے بعد [[محمدبن علی|امام محمد باقر]] کی بجائے ان کے بھائی امام زید بن زین العابدین کی امامت کے قائل ہیں۔
* '''[[دروزیہ]]''' دروز (Druze) مشرقی وسطی میں قائم ایک منفرد عقائد و نظریات کا حامل مذہبی فرقہ ہے جو کہ 10 ویں صدی میں وجود میں آیا۔ اس فرقے کے بعض عقائد اسلام، بعض ہندومت جبکہ اکثریت اسماعیلی [[شیعہ]] فرقہ سے اخذ ہوئے ہیں۔ ان کی تعداد بیسویں صدی کے وسط میں دو لاکھ تھی۔ ان میں سے زیادہ تر زراعت پیشہ اور زمیندار لوگ ہیں۔ دروزی مختلف اقوام مثلاً کرد، مارڈی عرب اور کم تہذیب یافتہ قبیلوں پر مشتمل ہیں۔

نسخہ بمطابق 17:32، 20 جولائی 2025ء

  • سلفیہ کا دعویٰ ہے کہ ہمیں اپنے سلف و اجداد کے دور میں واپس آنا چاہیے اور اسلام کو مذہب سے ہٹ کر قبول کرنا چاہیے۔
  • دروزیہ دروز (Druze) مشرقی وسطی میں قائم ایک منفرد عقائد و نظریات کا حامل مذہبی فرقہ ہے جو کہ 10 ویں صدی میں وجود میں آیا۔ اس فرقے کے بعض عقائد اسلام، بعض ہندومت جبکہ اکثریت اسماعیلی شیعہ فرقہ سے اخذ ہوئے ہیں۔ ان کی تعداد بیسویں صدی کے وسط میں دو لاکھ تھی۔ ان میں سے زیادہ تر زراعت پیشہ اور زمیندار لوگ ہیں۔ دروزی مختلف اقوام مثلاً کرد، مارڈی عرب اور کم تہذیب یافتہ قبیلوں پر مشتمل ہیں۔